Al-usmania online Quran o Sunnat Academy

Al-usmania online Quran o Sunnat Academy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al-usmania online Quran o Sunnat Academy, College & University, Kamalia.

✨العثمانیہ ان لائن گرلز اینڈ بوائز اکیڈمی ✨کے ذریعے مدنی قاعدہ ،ناظرہ،حفظ،ترجمہ تفسیر،فرض علوم کورس اور مختلف شارٹ کورسز کیے جا سکتے ہیں سرٹیفائیڈ اساتذہ سے
رابطہ نمبر:03219356189

مرشدی عطار کی ولادت کی خوشی میں آج ہم لوگوں نے اپنے مدرسے نور القرآن للبنات میں محفل پاک منانے کی سعادت حاصل کی الحمد لل...
16/03/2026

مرشدی عطار کی ولادت کی خوشی میں آج ہم لوگوں نے اپنے مدرسے نور القرآن للبنات میں محفل پاک منانے کی سعادت حاصل کی الحمد للّٰہ عزوجل ۔

❤️اہل کمالیہ و گردونواح کے لیے خوشخبری ❤️
🔴مدرسہ و جامعہ نور القرآن للبنات🔴
میں الحمد للّٰہ عزوجل فی سبیل اللہ طالبات کو مختلف کورسز کروائے جاتے ہیں
1:🔴ناظرہ مع تجوید و قراءت
2:🔴دو سالا عالمہ کورس جس میں شامل ہے مکمل قرآن مجید کی تفسیر ،حدیث ،عقائد ،فقہ،امورخانہ داری،اداب زندگی
3:🔴چھ ماہ کا سلائی کورس
اس کے علاؤہ طالبات کو احسن انداز میں،تلاوت ،تقریر،دعا مانگنےکا طریقہ، سلام پڑھنا سکھایا جاتا ہے
ہم آپ کو دینی تعلیم کے ساتھ دنیوی ہنر بھی فراہم کر رہےہیں تو پھر دیر کس بات کیجلدی سے رابطہ فرمائیے
رابطہ نمبر
~03257741741
~03427800641
03219356189
*مدرسہ کا ایڈریس~*
مدرسہ نور القرآن للبنات جھونے شاہ روڈمحلہ سلیم نگر نزد بلال مسجد

❤️الحمد للّٰہ عزوجل کلاس اوکے ہو گئ ہے ❤️جو بہن بھی ناظرہ تجوید کے ساتھ پڑھنا چاہتی ہے یا فرض علوم کورس کرنا چاہتی ہے را...
19/02/2026

❤️الحمد للّٰہ عزوجل کلاس اوکے ہو گئ ہے ❤️
جو بہن بھی ناظرہ تجوید کے ساتھ پڑھنا چاہتی ہے یا فرض علوم کورس کرنا چاہتی ہے رابطہ فرما سکتی ہیں ڈسکاؤنٹ فیس پہ داخلے جاری ہیں
کورس کے اختتام پہ ان شاءاللہ عزوجل سند بھی دی جائے گی
Message Al- usmania Online Quran o sunnat girls and boys Academy on WhatsApp. https://wa.me/923219356189

🔴🔴فیضان تجوید کورس🔴🔴

علم تجوید کا حاصل کرنا فرض کفایہ ہے اور قرآن پاک کو درست تلفظ کے ساتھ پڑھنا فرض عین ہے -

حدیث پاک میں ہے

"رُبَّ قَارِی للقراٰنِ والقراٰنُ یلعنُهٗ"
بعض لوگ قرآن پڑھتے ہیں اور قرآن ان پر لعنت کرتا ہے-

🔴تجوید کی اہمیت ایک مثال سے سمجھئے
🌺ق اور ک میں فرق 🌺
🔴"ق" حروف مستعلیہ میں سے ہے جو ہر حالت میں موٹا پڑھا جاتا ہے
🔴" ک" حروف مستفلہ میں سے ہے جو کہ ہر حالت میں باریک پڑھا جاتا ہے
🔴"قل"کا مطلب ہے فرما دیجیے
🔴"کل "کا مطلب کھا لو
اگر سورہ اخلاص میں لفظ" قل" میں نقطوں والے( ق )کی جگہ( ک) باریک والا پڑھ دیا تو خود بتائیے کہ معنی کس قدر معاذاللہ عزوجل غلط بن جائیں گے
اسی طرح
🔴" قلب "کا مطلب ہوتا ہے دل
🔴 "کلب " کا مطلب کتا
یعنی تھوڑی سی غلطی سے معنی بدل جاتے ہیں لہذا ہمیں چاہیے کہ تجوید کو سیکھیں اور درست انداز میں قرآن مجید پڑھنے کی کوشش کریں
📢📢📢📢📢
العثمانیہ ان لائن قرآن اکیڈمی کے تحت اسلامی بھائیوں ،بہنوں اور بچوں کو تجوید کے ساتھ قرآن مجید پڑھنا سکھایا جاتا ہے واٹس ایپ کال پہ
ٹائم 30 منٹ ،فیس منتھلی 1500
خود بھی تجوید سیکھیں اور اپنے بچوں کو بھی سکھائیں
رابطہ نمبر :03219356189
اللہ عزوجل ہمیں صحیح انداز میں قرآن مجید پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین اللہم آمین
جزاك اللہ خیرا کثیرا 🌸🥰
(العثمانیہ ان لائن قرآن گرلز اینڈ بوائز اکیڈمی)

07/02/2026
*بعض اوقات مرید اپنے شیخ سے دور ہو جاتا ہے،**ظاہری دوری، زمانی دوری،* *لیکن عجیب کرم یہ ہے**کہ شیخ اپنی نظر میں کبھی دور...
24/12/2025

*بعض اوقات مرید اپنے شیخ سے دور ہو جاتا ہے،*
*ظاہری دوری، زمانی دوری،*
*لیکن عجیب کرم یہ ہے*

*کہ شیخ اپنی نظر میں کبھی دور نہیں ہونے دیتا۔*
*وہ مرید کے دل میں وہ چراغ جلا دیتے ہیں جو دن ہو یا رات بجھتا نہیں۔*
Follow the 🔥راہ عشق❤️‍🔥 channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VbBcwdB0lwggvBIBf03N

30/10/2025

*آن لائن قرآن ودین سیکھیے*
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ❗
🌹فرمان مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم🌹
🟣 "اللہ عزوجل جس کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے اسے دین کی سمجھ بوجھ عطا فرما دیتا ہے"
📢 العثمانیہ ان لائن قرآن وسنت گرلز اینڈ بوائز اکیڈمی میں مرد و خواتین
⏺️ مدنی قاعدہ
⏺️ ناظرہ مع تجوید و قرآت
⏺️حفظ
⏺️ترجمہ و تفسیر
⏺️صرف ونحو
⏺️درس نظامی
⏺️ فرض علوم کورس
⏺️فیضان طہارت کورس
⏺️ فیضان نماز کورس
⏺️ فیضان نکاح کورس
⏺️ فیضان رمضان کورس
⏺️ فیضان نعت کورس
⏺️40روزہ دورہ بہار شریعت
⏺️ تجہیز و تکفین کورس
⏺️مختلف شارٹ کورسز
بہترین سینئر دعوت اسلامی سے تعلیم یافتہ سرٹیفائیڈ اساتذہ سے پڑھ سکتے ہیںMessage Al- usmania Online Quran o sunnat girls and boys Academy on WhatsApp. https://wa.me/923219356189

Address

Kamalia

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-usmania online Quran o Sunnat Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share