12/09/2026
پنجاب کے فاتح 🏆 💪
گورنمنٹ پی ایس ٹی گریجویٹ کالج کمالیہ نے ڈویژن فیصل آباد کی نمائندگی کرتے ہوئے، تیسرا آل پنجاب، ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ بیڈمنٹن مقابلہ جیت لیا۔
ہمارے کالج کی ٹیم نے فائنل میں لاہور ڈویژن کی ٹیم کو ہرایا۔ ہمارے پلیئرز نے سارے میچز اچھے مارجن سے جیتے۔ یہ نا صرف ہمارے کالج کے لیئے بلکہ پورے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے لیئے فخر اور مان کی بات ہے۔
تمام پلیئرز، اساتذہ اکرام اور مدثر عباس خان صاحب کو مبارکباد!!
*پچھلی بار ہم اس مقابلہ کا فائنل ہار گئے تھے۔