17/08/2026
اعلان نماز جنازہ
اِنّا للّٰه وانّا الیہ راجعون 😓
جامعہ مدینۃالعلوم جام گوٹھ کنڈیارو کے
استاد مولانا جواد احمد چانڈیو کی نماز جنازہ
صبح 07:00 بجے
گوٹھ مستی خان چانڈیو سکرنڈ میں ادا کی جائے گی ان شاءاللہ تعالیٰ