Kimsat SINDH students

Kimsat SINDH students Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kimsat SINDH students, Community College, Kandiaro.

12/07/2022
استادن_جي_عالمي_ڏھاڙي_تي_تمام_استادن_کي_سلام
05/10/2021

استادن_جي_عالمي_ڏھاڙي_تي_تمام_استادن_کي_سلام

11/08/2021
حضرت مولانا روم رحمتہ علیہ  فرماتے ہیں  صد کتابوں،  صد ورق در نار کن لوح   دل  را  جانب   دلدار   کن ترجمہ و تشریح سو کت...
11/08/2021

حضرت مولانا روم رحمتہ علیہ فرماتے ہیں
صد کتابوں، صد ورق در نار کن
لوح دل را جانب دلدار کن

ترجمہ و تشریح
سو کتابوں اور سو اوراق کو آگ لگا اور اپنے دل کی تختی لیکر اس دلدار اس محبوب حقیقی کی جانب چل پڑھو
اس لئے تصوف کوئ کتابی علم نہین ھے ۔۔ یہ تو سچائ اخلاص اور ایمان کی کو کھ سے جنم لینے والا ایک پھول ھے جب اعمال صالح ھو جائیں افعال پسندیدہ ھو جائیں ۔۔ ایمان دل مین جا گزیں ھو جائے ذھن کا تفکر رب تعالی سے وابستہ ھو جائے
خوف الہی اور محبت الہی کا طوفان دل کی سر زمین کو اپنا مرکز بنا لیں نبی پاک کی محبت کا دائرہ کل مخلوقات اور دنیا کی محبت سے بڑھ جائے لیکن یہ سب کچھ تب عطا ھوتا ھے ۔۔ جب اللہ پاک کے بزرگزیدہ بندوں کی صحبت کسی شخص کو نصیب ھو جائے ۔۔۔۔۔۔
صحبت صالح ترا صالح کند ۔۔۔۔ یعنی نیک لوگوں کی صحبت تجھے نیک کرتی ھے
تحریر ایم فدا حسین۔۔۔۔

Address

Kandiaro

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kimsat SINDH students posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share