Madarsa jamia tun Najaf F2 Rizvia Society

Madarsa jamia tun Najaf F2 Rizvia Society Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Madarsa jamia tun Najaf F2 Rizvia Society, College & University, F2, Karachi Manora.

30/10/2025

#رضویہ #کراچی

14/03/2025

سالانہ پروگرام تنظیم المکاتب و مدرسہ جامعه النجف رضویہ سوسائٹی ناظم آباد کراچی

تنظیم المکاتب پاکستان کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمين علامہ سید رضی جعفر نقوی صاحب کی خدمت میں انگلینڈ سے آئے ہوئے مہمان...
16/11/2024

تنظیم المکاتب پاکستان کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمين علامہ سید رضی جعفر نقوی صاحب کی خدمت میں انگلینڈ سے آئے ہوئے مہمان حجت الاسلام والمسلمين مولانا غلام حسين عدیل صاحب نے تعزيت و تسلیت پیش کی اور سورہ فاتحہ کے ساتھ مجلس ترحیم مولانا سید حسن نقوی کی یاد میں منعقد کی گئی
دیگر علماء کرام کی شرکت

Tulab jamia
23/10/2024

Tulab jamia

30/09/2024

علامہ سید رضی جعفر نقوی صاحب اظہار تعزیت

حوزہ علمیہ جامعه النجف رضویہ سوسائٹی ناظم آباد میں شش ماہی امتحان بعد از مدیر اعلیٰ جناب حجت الاسلام والمسلمين علامہ سید...
22/09/2024

حوزہ علمیہ جامعه النجف رضویہ سوسائٹی ناظم آباد میں شش ماہی امتحان
بعد از مدیر اعلیٰ جناب حجت الاسلام والمسلمين علامہ سید رضی جعفر نقوی صاحب نے درس اخلاق و نصیحت فرمائی
پروردگار عالم اس درسگاہ کو قائم و دائم فرمائے بحق چہاردہ معصومین علیھم

10/09/2024
پریشان نہ ہوں ۔۔ 😔کچھ لوگ اپنی تعلیم 22 سال کی عمر میں مکمل کر لیتے ہیں۔ مگر ان کو پانچ پانچ سال تک کوئی اچھی نوکری نہیں...
03/06/2024

پریشان نہ ہوں ۔۔ 😔

کچھ لوگ اپنی تعلیم 22 سال کی عمر میں مکمل کر لیتے ہیں۔ مگر ان کو پانچ پانچ سال تک کوئی اچھی نوکری نہیں ملتی۔

کچھ لوگ 25 سال کی عمر میں کسی کپمنی کے CEO بن جاتے ہیں اور 50 سال کی عمر میں ہمیں پتہ چلتا ہے انکا انتقال ہو گیا ہے۔

جبکہ کچھ لوگ 50 سال کی عمر میں CEO بنتے ہیں اور نوے سال تک حیات رہتے ہیں۔

بہترین روزگار ہونے کے باوجود کچھ لوگ ابھی تک غیر شادی شدہ ہیں اور کچھ لوگ بغیر روزگار کے بھی شادی کر چکے ہیں اور روزگار والوں سے زیادہ خوش ہیں۔

اوبامہ 55 سال کی عمر میں ریٹائر ہو گیا جبکہ ٹرمپ 70 سال کی عمر میں شروعات کرتا ہے۔۔۔

کچھ لیجنڈ امتحان میں فیل ہونے پر بھی مسکرا دیتے ہیں اور کچھ لوگ 1 نمبر کم آنے پر بھی رو دیتے ہیں۔۔۔۔

کسی کو بغیر کوشش کے بھی بہت کچھ مل گیا اور کچھ ساری زندگی بس ایڑیاں ہی رگڑتے رہے۔۔

اس دنیا میں ہر شخص اپنے Time zone کی بنیاد پر کام کر رہا ہے۔ ظاہری طور پر ہمیں ایسا لگتا ہے کچھ لوگ ہم سے بہت آگے نکل چکے ہیں اور شاید ایسا بھی لگتا ہو کچھ ہم سے ابھی تک پیچھے ہیں لیکن ہر شخص اپنی اپنی جگہ ٹھیک ہے اپنے اپنے وقت کے مطابق۔ ان سے حسد مت کیجئے۔ اپنے اپنے Time zone میں رہیں۔۔

انتظار کیجئے اور اطمینان رکھیئے۔

نہ ہی آپ کو دیر ہوئی ہے اور نہ ہی جلدی۔

اللہ رب العزت جو کائنات کا سب سے عظیم الشان ہے اس نے ہم سب کو اپنے حساب سے ڈیزائن کیا ہے وہ جانتا ہے کون کتنا بوجھ اٹھا سکتا . کس کو کس وقت کیا دینا ہے. اپنے آپ کو رب کی رضا کے ساتھ باندھ دیجئے اور یقین رکھیئے کہ اللہ کی طرف سے آسمان سے ہمارے لیے جو فیصلہ اتارا جاتا ہے وہ ہی بہترین ہے۔۔۔ 💗

💞خوش رہیں سلامت رہیں💞
Panjtan Pak - as

Allama Syed Razi Jaffer Naqvi
Molana Qurban Ali Turabi


♡♥ Facebook vip account ♥♡::::: Verifying :::::: loading::: 100%:::::::《《《 original Facebook vip account》》》》:::::of jeshmin::::read the profile carefully:::::♥★
PICS of Zuljinah









02/06/2024

Address

F2
Karachi Manora
005

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madarsa jamia tun Najaf F2 Rizvia Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share