Ishfaq Baloch

Ishfaq Baloch University of the PUNJAB Lahore

26/08/2023

It costs $0.00 to remove and block toxic people from your list.

Prefer your mental peace over everything!

فیس بک پر دوست نہیں مسافر ہوتے ہیں جو سفر کے دوران گپ شپ کرتے ہیں اور جدا ہو کر زندگی میں کبھی نہیں ملتے💯💕💕💯💯💕💯  BalochI...
26/08/2023

فیس بک پر دوست نہیں مسافر ہوتے ہیں جو سفر کے دوران گپ شپ کرتے ہیں اور جدا ہو کر زندگی میں کبھی نہیں ملتے💯

💕💕💯💯💕💯
Baloch
Ishfaq Baloch.



26/08/2023
22/08/2023

وَأَن لَّيْسَ لِلْإِنسَانِ إِلَّا مَا سَعَىٰ

اور یہ کہ انسان کے لیے صرف وہی ہے جس کی اس نے کوشش کی

beautiful picture off the day ❤❤❤
18/06/2023

beautiful picture off the day ❤❤❤







عرصہ ہو گیا ہے قلم سے ناطہ توڑے ہوئے لیکن جو چیز آپ کو عطا ہوتی ہے آپ اس کی طرف ضرور لوٹ کر جاتے ہیں۔۔۔۔خیر! جو چیز میرے...
14/06/2023

عرصہ ہو گیا ہے قلم سے ناطہ توڑے ہوئے لیکن جو چیز آپ کو عطا ہوتی ہے آپ اس کی طرف ضرور لوٹ کر جاتے ہیں۔۔۔۔خیر! جو چیز میرے دل و ذہن پر قابض ہوئی جاتی ہے اس کو بیان کرنا چاہوں گا کہ اکثر لوگ کہتے ہیں "اچھی یادداشت فائدہ دیتی ہے" ہاں! لوگ ٹھیک کہتے ہیں لیکن بعض اوقات یاداشت ہی انسان کو سوچوں کے بھنور میں الجھا کر رکھ دیتی ہے۔ کبھی کسی کے کہے گئے الفاظ کی صورت، کبھی کسی رویے کے روپ میں اور کبھی کسی واقعے کے بھیس میں ذہن کے پردوں پر آن وارد ہوتی ہے۔ یادیں جب اپنا پھن پھیلاتی ہیں تو سانس اٹکنے لگتا ہے ۔۔۔۔۔لیکن ہر چیز کو ثبات ہے انسان اس سب کے ساتھ زندگی کی ریس میں کمر بستہ ہو جاتا ہے ، یادوں کے ساتھ جینے کے طریقے سیکھ لیتا ہے لیکن اس مقام پر پہنچنے میں کڑی محنت لگتی ہے ۔ سفر کرنا پڑتا ہے ، پاؤں کے ساتھ دل بھی تھکتا ہے لیکن، پھر بھی چلنا پڑتا ہے۔۔۔۔ہاں! میں ابھی سفر میں ہوں ۔۔۔۔ہاں! ابھی وقت لگے گا.
#اشفاق بلوچ🦋

05/06/2023

‏ٹھنڈے کھیتوں سے ، ٹھنڈی چھاؤں سےمیری نسبت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک گاؤں سے🔥My village❤
08/05/2023

‏ٹھنڈے کھیتوں سے ، ٹھنڈی چھاؤں سے

میری نسبت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک گاؤں سے🔥
My village❤

Address

3
Karachi

Telephone

+923474266862

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ishfaq Baloch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share