Jamia Hablullah AlMateen جامعه حبــــل الله المتــــین

  • Home
  • Pakistan
  • Karachi
  • Jamia Hablullah AlMateen جامعه حبــــل الله المتــــین

Jamia Hablullah AlMateen جامعه حبــــل الله المتــــین جامعه حبــــل الله المتــــین علوم دینی، عقلی، عصری اور جدید ٹیکنالوجی کے علم کے ہمراہ معارف قرآن و اہل بیت ع کی ایک منفرد تعلیمی درسگاہ ہے

06/12/2024

Asalam o Alikum

Inshallah Howza Ilmiya Jamia Hablullah AlMateen will be starting, educational posting on 20 Jamadi u Sani

Wifaq Ul Madaris Al-Shia Pakistan نصاب برائے امتحاناتشیعہ مومنین و مومنات کےلئے ایک سنہرا موقع آپ خود اور آپکے بچے اور ب...
18/12/2022

Wifaq Ul Madaris Al-Shia Pakistan

نصاب برائے امتحانات

شیعہ مومنین و مومنات کےلئے ایک سنہرا موقع

آپ خود اور آپکے بچے اور بچیاں علوم آل محمد ص سے مزین ہوں

عالم / عالمہ بننے کے ساتھ ساتھ ایم اے (Recognised) ڈگری حاصل کریں

مزید تفصیلات و رہنمائی کے لیے رابطہ کریں
مدرسہ حبل الله المتين
Jamia Hablullah AlMateen جامعه حبــــل الله المتــــین

19/01/2022
13/01/2022

أَبَا الْحَسَنِ عَلِيَّ بْنَ مُوسَى الرِّضَا ع يَقُولُ رَحِمَ اللَّهُ عَبْداً أَحْيَا أَمْرَنَا فَقُلْتُ لَهُ وَ كَيْفَ يُحْيِي أَمْرَكُمْ قَالَ يَتَعَلَّمُ عُلُومَنَا وَ يُعَلِّمُهَا النَّاسَ فَإِنَّ النَّاسَ لَوْ عَلِمُوا مَحَاسِنَ كَلَامِنَا لَاتَّبَعُونَا
خدا اس شخص پر رحم کرے جوہمارے امر کو زندہ رکھتا ہے۔(راوی کہتا ہے) میں نے پوچھا: آپ کے امر کو کیسے زندہ رکھا جاتا ہے؟ امام علیہ السلام نے فرمایا: ہمارے علوم سیکھتے ہیں اور لوگوں کو سکھاتے ہیں؛ کیونکہ اگر لوگ کلام کی خوبیوں کو جان لیں تو ہماری پیروی کریں گے۔
___________________________
جامعه حبــــل الله المتــــین
علوم دینی، علوم عقلی،علوم عصری اور جدید ٹیکنالوجی کی ایک منفرد تعلیمی درسگاہ ہے، جسکا مقصد مومنین و مومنات کی نسل نو کے اذہان و قلوب کو علوم اسلامی و معارف قرآن و اہل بیت علیہم السلام سے سیراب کرتے ہوئے ظہور امام عج کا زمینہ فراہم کرنا ہے۔

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923482985012

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Hablullah AlMateen جامعه حبــــل الله المتــــین posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Jamia Hablullah AlMateen جامعه حبــــل الله المتــــین:

Share