Darul Ulama

Darul Ulama Darul Ulama Karachi – A trusted Islamic institution dedicated to Quranic and Islamic education, Shariah guidance, and Social services.

Learn, grow, and strengthen your faith with us.

🚨 انتہائی سستی وقف قربانی 2026 — اہم اعلان♨️ شدید مہنگائی میں سستی قربانی... بھی ممکن ہے ☝️ ✅ ادنیٰ گائے ایک حصہ: صرف 10...
18/05/2026

🚨 انتہائی سستی وقف قربانی 2026 — اہم اعلان

♨️ شدید مہنگائی میں سستی قربانی... بھی ممکن ہے ☝️

✅ ادنیٰ گائے ایک حصہ: صرف 10,500 روپے
📢 ادنیٰ گائے میں بکنگ کل بروز منگل بند کر دی جائے گی۔
✅ ادنیٰ جانور میں حصہ لینے والے حضرات فوراً اپنا حصہ کنفرم کریں۔

📅 بروز بدھ سے متوسط جانور کی بکنگ شروع ہوگی۔
✅ متوسط گائے ایک حصہ: 14,900 روپے
حصے محدود ہیں، تاخیر نہ کریں۔

📞 برائے رابطہ: مفتی علی مرتضیٰ کراچی 0315-0838279

🌙 سوات کے سیلاب زدہ علاقوں میں انتہائی سستی وقف قربانی سے فریضہ قربانی ادا کیجیے 🌙الحمدللہ! دار العلماء کراچی کے زیر انت...
18/05/2026

🌙 سوات کے سیلاب زدہ علاقوں میں انتہائی سستی وقف قربانی سے فریضہ قربانی ادا کیجیے 🌙

الحمدللہ! دار العلماء کراچی کے زیر انتظام اور سوات کے معزز علماء کرام کے زیر سرپرستی اس سال سوات کے 10 سیلاب زدہ علاقوں میں وقف قربانی انجام دینے کا ارادہ ہے۔
اللہ تعالیٰ اس مبارک خدمت کو عافیت اور قبولیت کے ساتھ مکمل فرمائے۔ آمین۔

🤲🏻 آئیےاپنے فریضہ کو آسان بنائیں، دینی خدمت اور صدقۂ جاریہ میں حصہ لیجیے.

🐄 ادنی گائے ایک حصہ: 10,500 روپے
🐄 متوسط گائے ایک حصہ: 14,900 روپے

📞 رابطہ: 03150838279






❓"یہ دار العلماء کیا ہے؟ کہاں ہے؟ اور کب بنا؟"یہ سوال ایک صاحب نے ہماری وقف قربانی پوسٹ پر کیا، اور ہمیں احساس ہوا کہ بہ...
18/05/2026

❓"یہ دار العلماء کیا ہے؟ کہاں ہے؟ اور کب بنا؟"

یہ سوال ایک صاحب نے ہماری وقف قربانی پوسٹ پر کیا، اور ہمیں احساس ہوا کہ بہت سے احباب کے ذہن میں یہی سوال ہوگا۔

🌿 دار العلماء کراچی ایک آن لائن تعلیمی و فلاحی ادارہ ہے جس کا مقصد وسیع پیمانے پر دینی و اسلامی تعلیمات کو آن لائن فراہم کرنا اور فلاحی خدمات انجام دینا ہے۔

الحمدللہ اس کے چار شعبے ہیں:

📖 دار القرآن
🕌 دار الافتاء
🤝 دار الخدمہ
🎓 دراساتِ دینیہ

الحمدللہ 2021 سے یہ ادارہ اپنی خدمات انجام دے رہا ہے، اور وقف قربانی سمیت مختلف دینی و فلاحی پروجیکٹس جاری ہیں۔

🌐 www.darululama.com
📞 +92-315-0838279

#دارالعلماء #خیر

17/05/2026

🌙 *ذو الحجہ کا چاند نظر آچکا ہے انتہائی سستی وقف قربانی میں فورا حصہ لیجیے* 🌙

دار العلماء کراچی کے زیر انتظام مانسہرہ ڈسٹرکٹ میں پہلی بار وقف قربانی کا انتظام کیا جارہا ہے.
اس سال دو جانور *بستی نکوٹ جبڑگلی وادی سرن تحصیل بفہ* میں قربان کیے جائیں گے اور گوشت بھی وہیں تقسیم ہوگا. ان شاء اللہ

وقف قربانی میں ایک حصہ کی قیمت یہ ہے:
🐄 ادنیٰ گائے : 10,500 روپے
🐄 متوسط گائے : 14,900 روپے

✅ جلدی رابطہ کیجیے، اور اپنا حصہ کنفرم کیجیے. جزاکم اللہ خیرا
📞 مفتی علی مر تضی کراچی : 03150838279

17/05/2026

🌙 شدید مہنگائی میں سستی قربانی بھی ممکن ہے 🌙

الحمدللہ!
دار العلماء کراچی کے زیر اہتمام
وقف قربانی 2026 کی بکنگ جاری ہے۔

🐄 ادنیٰ گائے ایک حصہ: 10,500 روپے
🐄 متوسط گائے ایک حصہ: 14,900 روپے

✅ گزشتہ کئی سالوں سے اعتماد اور شفافیت کے ساتھ خدمت جاری
✅ محدود حصے دستیاب

📞 فوری رابطہ: 0315-0838279

آپ بھی اس سال اپنا حصہ اعتماد کے ساتھ بک کرواسکتے ہیں۔ جزاکم اللہ خیراً









#قربانی

16/05/2026

🌙 *شدید مہنگائی میں انتہائی سستی وقف قربانی سے فرض کی ادائیگی* 🌙

مانسہرہ ڈسٹرکٹ کے گاؤں *بستی نکوٹ جبڑگلی وادی سرن تحصیل بفہ* میں دار العلماء کراچی کے زیر انتظام دو جانور قربان کرنے کا ارادہ ہے اور گوشت بھی وہیں تقسیم ہوگا. ان شاء اللہ

اس سال وقف قربانی کے لیے طے شدہ قیمت یہ ہے:
🐄 ادنیٰ گائے ایک حصہ: 10,500 روپے
🐄 متوسط گائے ایک حصہ: 14,900 روپے

✅ جلدی رابطہ کیجیے، اور اپنا حصہ کنفرم کیجیے. جزاکم اللہ خیرا
📞 مفتی علی مر تضی کراچی : 03150838279

♨️ ہمارا یہ پیغام دوسروں تک پہنچائیں، ممکن ہے آپ کی وجہ سے کسی دوسرے ضرورت مند بھائی کا فائدہ ہوجائے۔

15/05/2026

Affordable Waqf Qurbani 2026 by Darul Ulama Karachi
🐄 Cow Share: Rs. 10,500
🐄 Medium Cow Share: Rs. 14,900
✅ Limited slots available – Book now!
📞 M***i Ali Murtaza: 0315-0838279

15/05/2026

🌙 Qurbani Made Easy During Rising Inflation 🌙

Affordable Waqf Qurbani 2026 by Darul Ulama Karachi

🐄 Cow Share: Rs. 10,500
🐄 Medium Cow Share: Rs. 14,900

✅ Limited slots available – Book now!
📞 M***i Ali Murtaza: 0315-0838279

15/05/2026

🌙 شدید مہنگائی میں فریضۂ قربانی اب ہوا آسان 🌙

الحمدللہ!
دار العلماء کراچی کے زیرِ انتظام سستی وقف قربانی 2026 کی بکنگ جاری ہے۔

🐄 ادنیٰ گائے ایک حصہ: 10,500 روپے
🐄 متوسط گائے ایک حصہ: 14,900 روپے

✅ محدود حصے — جلدی رابطہ کیجیے
📞 مفتی علی مرتضیٰ کراچی: 0315-0838279

ہمارا یہ پیغام زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں۔ ممکن ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی ضرورت مند بھائی کو فائدہ پہنچ جائے۔

جزاکم اللہ خیراً






14/05/2026

🌙 Affordable Waqf Qurbani 2026 🌙

Under the supervision of respected scholars, animals for Waqf Qurbani are being purchased from Mingora cattle market, Swat. Alhamdulillah, two animals have already been purchased.

This year, the aim is to perform Waqf Qurbani in 10 flood-affected areas of Swat, helping needy families and supporting Islamic welfare work.

🐄 Basic Cow Share: Rs. 10,500
🐄 Medium Cow Share: Rs. 14,900

📞 Contact: 03150838279





13/05/2026

🌙 شدید مہنگائی میں انتہائی سستی وقف قربانی 🌙

الحمدللہ!
دار العلماء کراچی کے زیر انتظام اور سوات کے معزز علماء کرام کی زیرِ سرپرستی سوات کے علاقے مینگورہ کی مویشی منڈی سے وقف قربانی کے لیے جانور خریدے جارہے ہیں، اور اس وقت دو جانور خریدے جاچکے ہیں۔

ان شاء اللہ العزیز اس سال سوات کے 10 سیلاب زدہ علاقوں میں وقف قربانی انجام دینے کا ارادہ ہے۔
اللہ تعالیٰ اس مبارک خدمت کو عافیت اور قبولیت کے ساتھ مکمل فرمائے۔ آمین۔

آپ بھی سستی وقف قربانی کے ذریعے:
✔ اپنا فریضہ قربانی ادا کیجیے
✔ ضرورت مند خاندانوں کی مدد کیجیے
✔ دینی خدمت اور صدقۂ جاریہ میں حصہ لیجیے

🐄 ادنی گائے ایک حصہ: 10,500 روپے
🐄 متوسط گائے ایک حصہ: 14,900 روپے

📞 رابطہ: 03150838279






Address

Street, 37, Office: 38/20, 36/B Landhi, Dist: Malir, Karachi
Karachi
75160

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darul Ulama posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Darul Ulama:

Share