Binori education

Binori education جامعہ علوم الاسلامیة علامة بنوري تاؤن

14/08/2025

📖 Online Quran & Uloom-e-Sharia Classes
We are offering online classes for Quran (with Tajweed) and Uloom-e-Sharia for children, men, and women.�✅ Learn Quran with correct pronunciation & understanding�✅ Study Fiqh, Hadith, and other Islamic sciences�✅ Flexible timings & personalized attention�✅ Qualified and experienced teacher
🌐 Classes available worldwide via Zoom/WhatsApp
Can communicate : English , Arabic , Portuguese , Urdu
📩 For details & registration, contact:

[+351963436590]

اہلِ جامعہ کے جوشِ جنوں پہ نظر ہو ۔۔۔! جذبات، وابستگی اور وارفتگی کسے کہتے ہیں؟ آج مادرِعلمی یا مقامی چرم قربانی کے مرکز...
29/06/2023

اہلِ جامعہ کے جوشِ جنوں پہ نظر ہو ۔۔۔!

جذبات، وابستگی اور وارفتگی کسے کہتے ہیں؟ آج مادرِعلمی یا مقامی چرم قربانی کے مرکز پہ جاکر اس نازوں میں پلے شریف زادہ کو دیکھیے جو گزرے دنوں میں اجلے لباس، نفیس وضع قطع اور ستھری سواری کے ساتھ آپ کو نظر آتا تھا، آج اپنے آپ، لباس، اور سواری کے خونم خون ہونے، سے بے پرواہ گلی گلی پھرے جا رہا ہے، مزید یہ کہ تنافس کے جذبے نے اس کے جنون کو فزوں تر کر رکھا ہے، اسے کسی کے جملہ کسنے اور جگ ہنسائی کی فکر نہیں، اس
نے اپنے بڑوں کی اس موقع پر جانفشانی کے واقعات سن رکھے ہیں بلکہ آج جب اس کا مادر علمی جانا ہوتا ہے تو وہاں یہ اپنے روحانی پدران کو اس خدمت میں جتے اور طلبہ میں رلے ملے دیکھتا ہے تو اس کے جگر کو مہمیز لگتی ہے اور اس کا جوش و جنون ٹھاٹیں مارنے لگتا ہے،
وفا کسے کہتے ہیں؟ قربانی کیا ہوتی ہے؟ وابستگی کس کا نام ہے؟ اس کی انتہائی مثالیں تو مادر علمی پہ جانیں تک وار دینے والوں نے دی دیں، اور عملی مثالیں جامعہ سے جڑے یہ اساتذہ کرام دے رہے ہیں، البتہ آج طلبہ کی یہ خفیف سی قربانی دراصل انہی قربانیوں اور نسبتوں کے تسلسل کی یاد اور تجدید ہے،
وفاءً للجامعہ۔۔۔!
محمد سعد عبداللہ

“ قربانی کی کھالیں  “ اپنے علاقہ میں موجود جامعہ کے مرکز تک پہنچانے کا اہتمام کریں ۔
27/06/2023

“ قربانی کی کھالیں “ اپنے علاقہ میں موجود جامعہ کے مرکز تک پہنچانے کا اہتمام کریں ۔

Address

Karachi
74600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Binori education posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share