Nusrat Bhutto Govt. Boys Degree College Lyari Karachi

Nusrat Bhutto Govt. Boys Degree College Lyari Karachi EDUCATION COLLEGE EDUCATION

04/06/2026
04/06/2026

کراچی

سندھ حکومت نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے نتائج کی تاریخوں کا اعلان کر دیا

سندھ حکومت کا صوبہ بھر میں میٹرک کےنتائج10جولائی جبکہ انٹرمیڈیٹ کے نتائج 31 جولائی تک جاری کرنے کا فیصلہ

​وزیر جامعات و تعلیمی بورڈز محمد اسماعیل راہو کی زیر صدارت تمام تعلیمی بورڈز کا اہم اجلاس

اجلاس میں سیکریٹری جامعات محمد عباس بلوچ اور صوبے کے تمام تعلیمی بورڈز کے چیئرمینز کی شرکت

اجلاس میں صوبہ بھر میں مکمل ہونے والے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کےسالانہ امتحانات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا

تمام تعلیمی بورڈز نے اپنی اپنی ڈویژنوں میں منعقدہ امتحانات کےحوالےسے تفصیلی بریفنگ دی

کراچی:صوبے سندھ کی تمام ڈویژنوں میں میٹرک کا رزلٹ 10 جولائی تک جاری کیا جائے گا، اسماعیل راہو

​صوبہ بھر کی تمام ڈویژنوں میں انٹرمیڈیٹ کے نتائج 31 جولائی تک جاری کر دیے جائیں گے، وزیر جامعات

امتحانات کے نتائج مقررہ وقت پر جاری کیے جائیں تاکہ طلبہ کو بروقت داخلوں میں سہولت ملے، محمد اسماعیل راہو

تمام تعلیمی بورڈز میں شفافیت، میرٹ اور امتحانی نظام کی بہتری کے لیے ہر ممکن سپورٹ فراہم کریں گے، وزیر جامعات

تمام تعلیمی بورڈز نویں اور گیارہویں جماعت کے نتائج 31 اگست تک جاری کر دیں گے، چیئرمینز کی بریفنگ

سکھر ڈویژن میں امتحانات کے دوران زیرو پرفارمنس دکھانے والی ٹیموں کی ڈیوٹیاں منسوخ کر دی گئیں، بریفنگ

​کراچی میں امتحانات کے دوران دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر متعدد افراد پر مقدمات درج کروائے گئے، سیکریٹری عباس بلوچ

کراچی ڈویژن میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 15 جون کو ختم ہونگے، چیئرمین فقیر محمد لاکھو

01/06/2026
01/06/2026

پاکستان آرمی میں نئی نوکریوں کے اعلان تعلیم پرائمری، مڈل، میٹرک، انٹر آپلائی کرنے کے لیے ... See more

Please share in your groups.
01/06/2026

Please share in your groups.

Address

SHAH WALIULLAH Road, NIAZI CHOWK LYARI SOUTH
Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 13:00
Tuesday 09:00 - 13:00
Wednesday 09:00 - 13:00
Thursday 09:00 - 13:00
Friday 09:00 - 12:30
Saturday 09:00 - 13:00

Telephone

+922132385044

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nusrat Bhutto Govt. Boys Degree College Lyari Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Nusrat Bhutto Govt. Boys Degree College Lyari Karachi:

Share