JTM Rahmania Karachi

JTM Rahmania Karachi جامعۃ المدینہ رحمانیہ چنیسر ٹاؤن کراچی

22/01/2026

الحمد اللہ کنز المدارس بورڈ پاکستان کے تحت پاکستان بھر میں 2026 کے سالانہ امتحانات کا سلسلہ جاری ہے جس کے 884 امتحانی مراکز میں 190,020 طلبہ امتحانات دے رہے ہیں
ان امتحانی مراکز میں ایک سینٹر *رحمانیہ مسجد چنیسر گوٹھ* کو بھی بنایا گیا ہے جس میں جامعۃ المدینہ رحمانیہ چنیسر گوٹھ اور جامعۃ المدینہ منظور کالونی کے 80 طلبہ امتحانات دے رہے ہیں
رحمانیہ مسجد میں نگران امتحان سینٹر علامہ قاضی رمیز مدنی ہیں
جبکہ ان کے معاونین میں
علامہ جواد مدنی
علامہ مطلوب حسین مدنی
اور علامہ سجاد مدنی شامل ہیں

21/01/2026
سالانہ امتحانات 2026کنز المدارس بورڈرحمانیہ مسجد چنیسر گوٹھ…
21/01/2026

سالانہ امتحانات 2026
کنز المدارس بورڈ
رحمانیہ مسجد چنیسر گوٹھ…

قافلے سے واپسی…
30/12/2025

قافلے سے واپسی…

ملتان شریف قافلے میں تھجد اجتماع… جامع مسجد فیضان عطار ملتان شریف…
29/12/2025

ملتان شریف قافلے میں تھجد اجتماع…
جامع مسجد فیضان عطار ملتان شریف…

28/12/2025

ملتان شریف قافلے میں اجتماعی طور پر مدنی مذاکرہ دیکھنے کا سلسلہ 🌹

ملتان شریف مزارات کا جدول… ❤️❤️
28/12/2025

ملتان شریف مزارات کا جدول… ❤️❤️

28/12/2025
بعد نماز عشاء سورۃ الملک و درسجامع مسجد فیضان عطار ملتان شریف
28/12/2025

بعد نماز عشاء سورۃ الملک و درس
جامع مسجد فیضان عطار ملتان شریف

بعد مغرب بیان جامع مسجد فیضان عطار ملتان شریف
28/12/2025

بعد مغرب بیان
جامع مسجد فیضان عطار ملتان شریف

بعد عصر نیکی کی دعوت جامع مسجد فیضان عطار ملتان شریف
28/12/2025

بعد عصر نیکی کی دعوت
جامع مسجد فیضان عطار ملتان شریف

عصر کے بعد درس…
28/12/2025

عصر کے بعد درس…

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JTM Rahmania Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share