Fuuast Educational Event and Career Management Evening Unit

Fuuast Educational Event and Career Management Evening Unit Fuuast Educational Event and Career management Evening unit , this page is related to all the student of Fuuast evening student. Non political Page !

16/09/2017
03/07/2017
Ramadan kareem.
01/06/2017

Ramadan kareem.

0346.30946260315.2967337
02/01/2017

0346.3094626

0315.2967337

14/12/2016

اسلام و علیکم

گزشتہ سال دسمبر میں سرد ہواؤں میں صبح صادق کے وقت کچھ مائیں جو نیند کی آغوش میں گرم لحاف میں آرام کر رہی ہوتی ہیں کہ اچانک ان کے کانوں میں اک صدا آتی ہے 'اللہ اکبر' انتہائی ٹھنڈ میں وہ مائیں اُٹھ کر ٹھنڈے پانی سے وضو کرتی ہیں پھر الله کے حضور سجدہ ریز ہو کر اپنے رب کی حمد و ثناء کر کے ہاتھ اٹھا کر دعا کرتی ہیں اے پروردگار میرے بچے کو سلامت رکھ اور اپنے بچے کو کامیابی کی دعائیں دے کر ان کے بستر پر جاتی ہیں اور انہیں ماتھے پر بوسہ دے کر جگاتی ہیں بچے اٹھ کر ماں سے کہتے ہیں ماں ابھی اسکول کا وقت نہیں ہوا مائیں کہتی ہیں نماز کاوقت ہے اور وہ معصوم بچے الله کے حضور جانے کے لئے سجدے کرتے ہیں اور اپنی کامیابی کی دعائیں مانگتےہیں

گھڑی پر نظر پڑتی ہے جو سات بجنے کا الارم دے رہی ہوتی ہے بچے کو ان کی مائیں صاف ستھرا لباس پہنا کر اور ٹھنڈ سے بچنے کے لئے سبز کلر کا سوئیٹر پہنا کر اسکول وین تک چھوڑتی ہیں بچے وین سے ہاتھ باہر نکال کر اپنی ماوں کو الوداع کرتے ہیں اسکول پہنچ کر ایک قطار میں کھڑے ہوکر وہ بچے کہتے ہیں 'علم کی شمع سے ہو مجھکو محبت یا رب' اپنی اپنی جماعتوں میں جا کر وہ بچے علم کی دنیا میں مست ہو جاتے ہیں کہ اچانک

کچھ لوگ آ کر ان معصوم علم کے چراغوں کو بجھانے لگتے ہیں سفید دیواروں پر خون کے چھینٹے اڑنے لگتے ہیں جس کتاب پر انسانیت کا سبق لکھا ہوتا ہے اس سبق پر انسانیت خون کے داغ میں چھپ جاتا ہے جیسے اسرافیلؑ ابھی سور پھونکے گے اور قیامت برپا ہوگی جو استاد وہاں بھائی چارگی کا درس دے رہے تھے وہی استاد کلمہ طیبہ بلند آواز سے پڑھ کر بھائی چارگی کا قتل دیکھنے لگے اللہ اکبر کی صدا لگا کر نھنے چراغوں کو بجھا دیا

ہم نہیں بھولے انسانیت کا وہ سبق ہم نہیں بھولے دیواروں پر خون کے داغ ہاں ہم نہیں بھولے ڈیکس کے نیچے گری قلم پر خون نہیں بھولے ان ماوں کی چیخ و پکار تم ہمارے دلوں میں آج بھی زندہ ہو

سانحہ آرمی پبلک اسکول
تحریر: محمد وجاہت Mohammad Wajahat

Fuuast announced Private Examination Date Sheet for B.com and B.A
11/12/2016

Fuuast announced Private Examination Date Sheet for B.com and B.A

Sad To Hear About The Tragic Incident Of Plane Crash Near Havelian ... Especially Sad To Hear Abou The Shahadat Of Anoth...
07/12/2016

Sad To Hear About The Tragic Incident Of Plane Crash Near Havelian ... Especially Sad To Hear Abou The Shahadat Of Another Great Person And An Optimist For Pakistan ...
May Allah Rest All The Souls In Jannat Ul Firdous ... 😢
You And Your Work Will Be Missed Sir 😢
In My Perspective 2016 Is The Worst Year In The History Of Pakistan 😢😢

01/12/2016

السلام عليكم‎!‎ اے الله!تمام معاملات میں ہمارا انجام اچھا فرما، اور ہمیں دنیا کی رسوائی اور آخرت کے عذاب سے محفوظ فرما. آمین۔ صبح بخیر‎!‎

29/11/2016

اے پھولوں کی رانی بہاروں کی ملکہ
تیرا مسکرانا غضب ھو گیا
نہ دل ھوش میں ہے نہ ہم ھوش میں ہیں
نظر کا ملانا غضب ھو گیا
تیرے ھونٹ کیا ہیں گلابی کنول ہیں
یہ دو پتیاں پیار کی اک غزل ہیں
وہ نازک لبوں سے محبت کی باتیں
ہم ہی کو سنانا غضب ھو گیا
اے پھولوں کی رانی بہاروں کی ملکہ
تیرا مسکرانا غضب ھو گیا
کبھی کھل کے ملنا کبھی خود جھجکنا
کبھی راسوں پر بہکنا مچلنا
یہ پلکوں کی چلمن اٹھا کر گرانا
گرا کر اٹھانا غضب ھو گیا
اے پھولوں کی رانی بہاروں کی ملکہ
تیرا مسکرانا غضب ھو گیا
فضاؤں میں ٹھنڈک گھٹا بھر جوانی
تیرے گیسوؤں کی بڑی مہربانی
ہر اک پیچ میں سینکڑوں مےکدے ہیں
تیرا لڑکھڑانا غضب ھو گیا
اے پھولوں کی رانی بہاروں کی ملکہ
تیرا مسکرانا غضب ھو گیا
نہ دل ھوش میں ہے نہ ہم ھوش میں ہیں
نظر کا ملانا غضب ھو گیا

25/11/2016

اسلام علیکم فرینڈز ...🎤🎤🎤

آج کل جو واٹس ایپ پر میسج وائرل ہورہے ہیں کہ فلاں لنکو اوپن کریں آپکو 200 روپے کا ریچارج ملے گا وغیرہ وغیرہ...
یاد رکھئے یہ صرف فراڈ ہےایسا کچھ نہیں..بلکہ یہ وائرس لنک ہوتے ہیں جنکو اوپن کرنے پر نہ صرف آپکا موبائل متاثر ہوتا ہے بلکہ آپکا پرسنل ڈیٹا بھی چوری کیا جاتا ہے جسکو آپکے خلاف استعمال کیا جاسکتا ہے..جسکے ذمہ دار آپ خود ہونگے...لہذا آپ خود بھی محتاط رہیں اور روسروں کو بھی آگاہ کریں..شکریہ

17/11/2016

Address

Karachi
71008

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fuuast Educational Event and Career Management Evening Unit posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share