18/08/2026
*جلوس میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم 19 اگست بروز بدھ بعد نمازِ عشاء کے حوالے سے اہم اعلان*
تمام احباب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 19 اگست بروز بدھ بعد نمازِ عشاء کو منعقد ہونے والا جلوس میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم فی الحال منسوخ کر دیا گیا ہے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو دینِ مصطفیٰ ﷺ کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔