Sindh University Info Cell.

Sindh University Info Cell. Follow the page.

12/01/2026

11/01/2026

باغ جناح کے مناظر

18/08/2025

Past papers of Sindh University are available in pdf form.

جامعہ سندھ جامشورو کی جانب سے تعلیمی سال 2026ء کے لیے بیچلرز اور بی ایس تھرڈ ایئر کے مختلف ڈگری پروگرامز میں داخلے کا اع...
18/08/2025

جامعہ سندھ جامشورو کی جانب سے تعلیمی سال 2026ء کے لیے بیچلرز اور بی ایس تھرڈ ایئر کے مختلف ڈگری پروگرامز میں داخلے کا اعلان۔
داخلہ فارم 20 اگست 2025 سے جمع ہونگے آن لائن،
داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 14 ستمبر 2025 ہے،
بیچلر ڈگری پروگرام کا داخلہ ٹیسٹ بالترتیب 12 اور 19 اکتوبر 2025 کو منعقد کیا جائے گا،
داخلہ فارم فیس 3000 روپے ہے۔

25/08/2024

Past papers of Sindh University are available in pdf form.
DM me for further details.

🎓📄سنڌ يونيورسٽي ڄامشورو پاران تعليمي سال 2025ع لاءِ بيچلرس ڊگري پروگرام ۾ داخلائن جو اعلان...👩‍💻👨‍💻👨‍🎓🎓👩‍🎓
25/08/2024

🎓📄سنڌ يونيورسٽي ڄامشورو پاران تعليمي سال 2025ع لاءِ بيچلرس ڊگري پروگرام ۾ داخلائن جو اعلان...👩‍💻👨‍💻👨‍🎓🎓👩‍🎓

01/10/2023

If you have any confusion regarding the admission form you can ask !!

جامعہ سندھ جامشورو اور اس کے کیمپسز میں تعلیمی سال 2024ءکیلئے بیچلر و ماسٹر ڈگری پروگرامز میں داخلے جاری، آن لائن فارم ج...
01/10/2023

جامعہ سندھ جامشورو اور اس کے کیمپسز میں تعلیمی سال 2024ءکیلئے بیچلر و ماسٹر ڈگری پروگرامز میں داخلے جاری، آن لائن فارم جامعہ کی ویب سائٹ پر موجود، داخلہ پراسیسنگ فیس کی مد میں 3 ہزار روپے کا چالان جمع کرانا لازمی قرار، فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 4 اکتوبر مقرر، انٹری ٹیسٹ تین مرحلوں میں ہوگا، 2 نئے تعلیمی پروگرامز متعارف، 5 سالہ ایل ایل بی پروگرام کا مین کیمپس میں بھی آغاز.

جامشورو (پریس رلیز) جامعہ سندھ جامشورو اور اس کے کیمپسز میں تعلیمی سال 2024ءکیلئے مختلف بیچلر و ماسٹر ڈگری پروگرامز میں داخلے جاری ہیں۔ داخلے کے خواہشمند امیدوار جامعہ کی ویب سائٹ
admission.usindh.edu.pk
پر جا کر اپنا اکاﺅنٹ بنانے کے بعد آن لائن فارم پُر کر سکتے ہیں۔ آن لائن فارم پُر کرنے کے دوران کمپیوٹر جنریٹیڈ 3 ہزار روپے کا داخلہ پراسیسنگ فیس کا چالان حبیب بینک کی کسی بھی برانچ میں جمع کرانا ضروری ہے۔ مختلف شعبوں میں داخلے کیلئے آن لائن فارم پُر کرنے کی آخری تاریخ 4 اکتوبِر مقرر کی گئی ہے۔ نیز بیچلر ڈگری پروگرامز میں داخلوں کیلئے پری انٹری ٹیسٹ 15، 22 اور 29 اکتوبر کو تین مرحلوں میں منعقد ہوگا، تاہم ایل ایل ایم پروگرام میں داخلوں کیلئے پری انٹری ٹیسٹ 19 نومبر کو انسٹیٹیوٹ آف لا ایلسا قاضی کیمپس حیدرآباد میں منعقد ہوگا۔ بیچلر ڈگری پروگرامز میں داخلوں کیلئے پری انٹری ٹیسٹ علامہ آئی آئی قاضی کیمپس (مین کیمپس) جامشورو و دیگر ملحقہ کیمپسز میں لیے جائیں گے۔ جامعہ سندھ اس بار 2 نئے تعلیمی شعبے ایسٹرن میڈیسن اینڈ سرجری اور آرٹیفشل انٹیلیجنس میں بی ایس پروگرام کیلئے بھی داخلوں کی پیشکش کر رہی ہے۔ دوسری جانب قانون کی تعلیم کی بڑھتی ہوئی مانگ کے پیش نظر 5 سالہ ایل ایل بی پروگرام کا علامہ آئی قاضی کیمپس (مین کیمپس) بھی آغاز کیا گیا ہے.

24/08/2023

Assalamualaikum

سنڌ ورسٽي جي پوائنٽ ۾ ڪنھن ڪنھن سفر ڪيو آ؟
01/05/2023

سنڌ ورسٽي جي پوائنٽ ۾ ڪنھن ڪنھن سفر ڪيو آ؟

Address

Karachi
7600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sindh University Info Cell. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Sindh University Info Cell.:

Share