JTR Media House

JTR Media House Empower a Nation Through Education. Donate Now:
🔗 https://jtr.edu.pk/donate/
(4)

19/08/2026

مزدور کی مزدوری ✨🖤

سنتِ نبوی ﷺ پر عمل کرنا ہی کامیابی کا اصل راستہ ہے، آج ہی عزم کریں۔
19/08/2026

سنتِ نبوی ﷺ پر عمل کرنا ہی کامیابی کا اصل راستہ ہے، آج ہی عزم کریں۔

صلہ رحمی کے دنیاوی فوائد بدھ، 19 اگست 2026 | 🕋 05 ربیع الاول 1448۔
19/08/2026

صلہ رحمی کے دنیاوی فوائد
بدھ، 19 اگست 2026 | 🕋 05 ربیع الاول 1448
۔

18/08/2026

JTR Khabarnama - 18 August 2026

18/08/2026

جامعۃ الرشید کرکٹ پریمئیر لیگ کا شاندار اختتام! 🏏🏆

جامعۃ الرشید کے زیرِ اہتمام منعقدہ سالانہ 'کرکٹ پریمئیر لیگ' کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئی۔ اس میگا اسپورٹس ایونٹ میں 24 ٹیموں نے پورے جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا اور کھیل کے میدان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔
فائنل تقریب میں اساتذہ کرام نے خصوصی شرکت کی، کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی اور فاتحین میں انعامات تقسیم کیے۔

کھیل کے میدان کی دلچسپ جھلکیاں اور پروقار تقریبِ تقسیمِ انعامات ملاحظہ کیجیے۔ 👇

18/08/2026

سندھ، بلوچستان، پنجاب اور کے پی سمیت ملک کے چاروں اطراف تعلیمی بورڈ مجمع العلوم الاسلامیہ سے ملحقہ مدارس میں یومِ آزادی کی پروقار تقریبات کا خصوصی انعقاد۔

ان پرمغز تقریبات کا بنیادی مقصد نسلِ نو کے دلوں میں مادرِ وطن سے محبت، عقیدت اور قومی جذبے کو اجاگر کرنا ہے۔

ملک بھر کے مدارس سے یومِ آزادی کی اس پُرجوش تقریب کی جھلکیاں اور مکمل رپورٹ ملاحظہ کیجیے۔

18/08/2026

درود پڑھنے کی فضیلت

کیا آپ اس سنت پر پہلے سے عمل کرتے ہیں؟ اپنے خیالات کا اظہار کریں۔
18/08/2026

کیا آپ اس سنت پر پہلے سے عمل کرتے ہیں؟ اپنے خیالات کا اظہار کریں۔

انسانی عمل اور اس کا اثر منگل، 18 اگست 2026 | 🕋 04 ربیع الاول 1448۔
18/08/2026

انسانی عمل اور اس کا اثر
منگل، 18 اگست 2026 | 🕋 04 ربیع الاول 1448
۔

17/08/2026

JTR Khabarnama - 17 August 2026

Address

Ahsan Abad/Gulshan E Maymar
Karachi

Opening Hours

Monday 13:00 - 22:00
Tuesday 13:00 - 22:00
Wednesday 13:00 - 22:00
Thursday 13:00 - 22:00
Friday 13:00 - 22:00
Saturday 13:00 - 22:00

Telephone

+922136881352

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JTR Media House posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share