Urdu poetry

Urdu poetry wELcoMe tO mY pAgE

06/12/2024

‏کونسا سنایا گیا ہے آپ کو، قصہ ہماری پارسائی کا؟
ہمارا نام تو سرفہرست آتا ہے خانہ خرابوں میں...

کوا واحد پرندہ ہے جو عقاب کے اڑان بھرتے سمے اس کی پیٹھ پر آ بیٹھتا ہے اور اس پر چونچ مار کر تنگ کرتا ہے مگر عقاب اسے کوئ...
10/10/2020

کوا واحد پرندہ ہے جو عقاب کے اڑان بھرتے سمے اس کی پیٹھ پر آ بیٹھتا ہے اور اس پر چونچ مار کر تنگ کرتا ہے مگر عقاب اسے کوئی جواب نہیں دیتا.
جوں جوں عقاب بلندی پر جاتا ہے کوے کو سانس لینا مشکل ہو جاتا ہے اور وہ خود بخود گر جاتا ہے.
زندگی کی بلندیوں پر پرواز کرتے ہوئے تمہیں بھی ایسے کم ظرفوں سے واسطہ پڑے گا جو خوامخواہ تمہارے لیے مشکلات پیدا کرنے کی کوشش کریں گے.ایسے لوگوں کو بہترین جواب یہ ہے کہ جواب نہ دیا جائے
وہ خودبخود پاتال میں گر جائیں گے.۔

01/08/2020
18/06/2020

24/04/2020

عِشق اِدھر نِیاز میں، حُسن اُدھر ہے ناز میں
مارا گیا غرِیب دِل، دونوں کی ساز باز میں____❤

16/04/2020

اب کہاں ہو‼️ کہ میں بے جان ہُوا جاتا ہوں🙃😕
اے محبت سے مجھے جان بُلانے والے🔥💯💔

Address

!wah Cantt
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share