Department of Political Science FUUAST

Department of Political Science FUUAST This page is created by the students to encourage positive activities of the Department.

The Political Science Department is always prominent in unique and exciting activities, Each and Every detail regarding Department will be provided to you here.

SPRING SEMESTER 2025 | ADMISSIONS OPENAdmissions are now open for the M. Phil in Political Science at the Federal Urdu U...
13/01/2025

SPRING SEMESTER 2025 | ADMISSIONS OPEN

Admissions are now open for the M. Phil in Political Science at the Federal Urdu University of Arts, Science, and Technology.

Step into a world of academic excellence and deepen your understanding of political systems, international relations, and governance. Our M. Phil program is designed to equip you with advanced knowledge and research skills to excel in the field of political science.

Apply Now: https://www.fuuast.edu.pk

For more details or assistance, feel free to contact us:

📞 (0092-21) 99244272
WhatsApp: 0344-3226355

Job Opportunity at the Department of Political Science, Federal Urdu University of Arts, Science and Technology, Abdul H...
12/01/2025

Job Opportunity at the Department of Political Science, Federal Urdu University of Arts, Science and Technology, Abdul Haq Campus, Karachi.

The Department of Political Science at Federal Urdu University for Arts, Science and Technology invites applications for the positions of Contractual and Part-time Teachers.

We are seeking qualified candidates with an M.Phil or PhD in Political Science to apply within the next three days during office hours. Interested individuals should submit their certificates and relevant documents along with their applications.

Interviews will be conducted on 15th and 16th January 2025, from 10:00 AM to 12:00 PM.

For further inquiries, please contact: 0333-3032661

Location: Department of Political Science, Federal Urdu University for Arts, Science and Technology, Abdul Haq Campus, Karachi, near Civil Hospital.

An inspiring day for the final-year students of the Department of Political Science, FUUAST, as they visited the Electio...
25/12/2024

An inspiring day for the final-year students of the Department of Political Science, FUUAST, as they visited the Election Commission of Pakistan (Sindh)!

The visit featured an insightful session with Chief Election Commissioner Sindh, Mr. Sharif Ullah Khan, Additional Election Commissioner Mr. Sain Bux, the dynamic DG Establishment Mr. Abdullah Shah, and other distinguished ECP officials.

Students had the unique opportunity to observe and analyze the administrative framework of the ECP firsthand.

The highlight? Receiving the Election Commission Act booklets as a thoughtful gesture from the CEC Sindh!

A huge thank you to the ECP Sindh team for their exceptional professionalism, warm hospitality, and the memorable arrangements made for our students.

This visit wasn't just educational, it was truly inspiring as well for the students!

An inspiring day for the final-year students of the Department of Political Science, FUUAST, as they visited the Electio...
25/12/2024

An inspiring day for the final-year students of the Department of Political Science, FUUAST, as they visited the Election Commission of Pakistan (Sindh)!

The visit featured an insightful session with Chief Election Commissioner Sindh, Mr. Sharif Ullah Khan, Additional Election Commissioner Mr. Sain Bux, the dynamic DG Establishment Mr. Abdullah Shah, and other distinguished ECP officials.

Students had the unique opportunity to observe and analyze the administrative framework of the ECP first handedly.

The highlight? Receiving the Election Commission Act booklets as a thoughtful gesture from the CEC Sindh!

A huge gratitude to the ECP Sindh team for their exceptional professionalism, warm hospitality, and the memorable arrangements made for our students.

This visit wasn't just educational, it was truly inspiring as well for the students!

شعبہ سیاسیات کی جانب سے یومِ پاکستان کے موقع پر پچھلے سال کی طرح اس سال بھی شعبہ کے طالب علموں کے درمیان تقریری مقابلے ک...
10/03/2023

شعبہ سیاسیات کی جانب سے یومِ پاکستان کے موقع پر پچھلے سال کی طرح اس سال بھی شعبہ کے طالب علموں کے درمیان تقریری مقابلے کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

تقریری مقابلے کے لیے "پاکستان کا نظریاتی مستقبل اور نوجوان" جیسے غور طلب اور فکری موضوع کا انتخاب کیا گیا ہے۔ اس مقابلے کا مقصد طالب علموں میں خود اعتمادی پیدا کرنا، اپنے مستقبل کے لیے فکری سوچ اور مطالعہ کو فروغ دینا ہے۔

تقریری مقابلہ انشاءاللّٰہ 15 مارچ 2023 بروز بدھ کو وفاقی اردو جامعہ، عبدالحق کیمپس کے سیمینار ہال میں منعقد کیا جارہا۔ شعبہ سیاسیات کی تمام کلاسز سے تعلق رکھنے والے طالب علموں کو تقریب میں شرکت کرنے کی دعوت دی جارہی ہے۔ تقریری مقابلے میں حصّہ لینے والے طالب علم اپنی کلاس کے سی-آر سے رابطہ کریں یا پھر دئیے گئے لنک سے فارم پُر کریں
https://surveyheart.com/form/640b6159bcd731088c411475

Conference: Islamic Economic Reforms & Social Challenges in PakistanThe Department of Political Science, Federal Urdu Un...
29/11/2022

Conference: Islamic Economic Reforms & Social Challenges in Pakistan

The Department of Political Science, Federal Urdu University is organizing a one-day Conference on the topic of "Islamic Economic Reforms & Social Challenges in Pakistan" This event is open to University Students. We will have a variety of speakers and experts to participate in an interactive discussion.

Register at the link in First Comment to participate.

*Saturday, 10 December 2022*
Time: 10:00 am to 03:00 pm
Venue: Press Club Karachi.

شعبہ سیاسیات اور میڈم ڈاکٹر رانی ارم کی ہدایت پر اور اُن کے زیرِ نگرانی ایک اسٹڈی سرکل تشکیل دیا جارہا ہے۔ اسٹڈی سرکل کا...
07/09/2022

شعبہ سیاسیات اور میڈم ڈاکٹر رانی ارم کی ہدایت پر اور اُن کے زیرِ نگرانی ایک اسٹڈی سرکل تشکیل دیا جارہا ہے۔ اسٹڈی سرکل کا مقصد سی ایس ایس اور مزید مقابلاجاتی امتحانات دینے میں دلچسپی رکھنے والے طالب علموں کو مختلف سرگرمیوں کے ذریعے بالکل مفت تیاری کروانا ہے۔ اگر آپ اس اسٹڈی سرکل میں شامل ہونے میں دلچسپی رکھتے ہیں تو مندرجہ ذیل لنک کے ذریعے فارم پر کریں۔
https://forms.gle/wLp2qfqpm8pNnTd26
واضح رہے کہ صرف وہی لوگ اس فارم کو پر کریں جو واقعی دلچسپی رکھتے ہیں۔

صدر شعبہ سیاسیات ڈاکٹر اسماعیل موسیٰ صاحب کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر شعبہ کے اساتذہ اور طلبہ کی جانب سے الوداعی تقریب کا اہ...
03/04/2022

صدر شعبہ سیاسیات ڈاکٹر اسماعیل موسیٰ صاحب کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر شعبہ کے اساتذہ اور طلبہ کی جانب سے الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں رجسٹرار جامعہ اردو ڈاکٹر روبینہ مشتاق، رئیس کلیہ فنون ڈاکٹر ضیاء الدین، دیگر محترم و سینئیر اساتذہ کے ساتھ ساتھ شعبہ کے تمام طالب علموں نے شرکت کی۔ اس موقع پر مہمانانِ خصوصی اور طلبہ نے استاد محترم کے ساتھ گزارے گئے وقت کے حوالے سے اظہار خیال کیا اور انکی خدمات کے لیے انہیں خراج تحسین پیش کیا۔

محترم استاد ڈاکٹر اسماعیل موسیٰ صاحب کی شعبہ اور جامعہ کے لیے خدمات مثالی ہیں، انکی معاونت سے شعبہ سیاسیات آج ایک منفرد مقام کا حامل ہے۔ شعبہ کے طالب علموں یا اساتذہ کی جانب سے اگر کوئی بھی مثبت قدم اٹھایا گیا تو استاد محترم نے سراہنے کے ساتھ ساتھ مکمل تعاون بھی کیا۔ طالب علموں اور شعبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہمیشہ کوشاں رہے۔ ان کی خدمات اور مثالی کردار کے لیے شعبہ اور طالب علم ہمیشہ ان کے مشکور رہیں گے۔

29/03/2022

On the occasion of Pakistan Day, a speech competition was organized by the Department of Political Science. The students participated enthusiastically and impressed the audience with their speeches. Shields were also distributed among the students who gave the best speeches on the occasion. The aim of the speech competition is to develop leadership skills in the students and encourage them to think about the future of Pakistan.

March 23, 1940, is a milestone in our national history. On this day our great leaders and esteemed elders passed the Pakistan Resolution which united the Muslims of the subcontinent for a clear and important cause, The cause of the establishment of Pakistan.

یوم پاکستان کے موقع پر شعبہ سیاسیات کی جانب سے تقریری مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔ طالب علموں نے بھرپور دلچسپی سے شرکت کی ا...
23/03/2022

یوم پاکستان کے موقع پر شعبہ سیاسیات کی جانب سے تقریری مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔ طالب علموں نے بھرپور دلچسپی سے شرکت کی اور اپنی تقاریر کے ذریعے سامعین کو متاثر کیا۔ اس موقع پر بہترین تقاریر کرنے والے طالب علموں میں شعبہ کی جانب سے شیلڈز بھی تقسیم کی گئیں۔ تقریری مقابلے کا مقصد طالب علموں کی قائدانہ صلاحیتوں کو نکھارنا اور انہیں پاکستان کے مستقبل کے بارے میں غورو فکر کرنے پر راغب کرنا ہے۔

23 مارچ 1940 کا دن ہماری قومی تاریخ میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ اس روز ہمارے عظیم رہنماؤوں اور معتبر بزرگوں نے قرارداد پاکستان منظور کی جس نے برصغیر کے مسلمانوں کو ایک واضح اور اہم مقصد کے لیے متحد کردیا اور یہی مقصد آگے چل کر قیام پاکستان کا سبب بنا۔ گوکہ اس قرارداد کو کئی برس گزر چکے ہیں لیکن آنے والے ہر سال کا یہ دن ہمیں اپنے عظیم رہنماؤوں کی قربانیوں اور انتھک کاوشوں کی یاددہانی کرواتا ہے۔

شعبہ سیاسیات کی جانب سے یومِ پاکستان کے موقع پر شعبہ کے طالب علموں کے درمیان تقریری مقابلے کا انعقاد کیا جارہا ہے۔تقریری...
09/03/2022

شعبہ سیاسیات کی جانب سے یومِ پاکستان کے موقع پر شعبہ کے طالب علموں کے درمیان تقریری مقابلے کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

تقریری مقابلے کے لیے "نوجوان اور پاکستان کا مستقبل" جیسے غور طلب اور فکری موضوع کا انتخاب کیا گیا ہے۔ اس مقابلے کا مقصد طالب علموں میں خود اعتمادی پیدا کرنا، اپنے مستقبل کے لیے فکری سوچ اور مطالعہ کو فروغ دینا ہے۔

تقریری مقابلہ انشاءاللّٰہ 22 مارچ 2022 کو وفاقی اردو جامعہ، عبدالحق کیمپس کے سیمینار ہال میں منعقد کیا جارہا۔ شعبہ سیاسیات کی تمام کلاسز سے تعلق رکھنے والے طالب علموں کو تقریب میں شرکت کرنے کی دعوت دی جارہی ہے۔ تقریری مقابلے میں حصّہ لینے والے طالب علم اپنی کلاس کے سی آر سے رابطہ کرکے اپنا نام درج کروا سکتے ہیں۔

شعبہ سیاسیات کی جانب سے عبدالحق کیمپس میں منعقدہ ہفتۂ صفائی کے موقع پر طالب علموں نے چارٹ پیپرز پر مختلف متاثر کن جملے ت...
25/02/2022

شعبہ سیاسیات کی جانب سے عبدالحق کیمپس میں منعقدہ ہفتۂ صفائی کے موقع پر طالب علموں نے چارٹ پیپرز پر مختلف متاثر کن جملے تحریر کرکے انہیں شعبہ میں مختلف مقامات پر چسپاں کیا۔ طالب علموں کی جانب سے کی گئی اس سرگرمی کا مقصد صفائی کی اہمیت پر ذور دینا اور ماحول کو صاف رکھنے کے حوالے سے شعور کو بیدار کرنا ہے۔

خوشگوار اور صاف ستھرے ماحول میں رہنا ہر انسان کی اوّلین ترجیح ہوتی ہے، خوشگوار اور صاف ستھرا ماحول طالب علموں کے دل اور دماغ پر مثبت اثرات مرتب کرتا ہے اور یہی مثبت اثرات انہیں اپنے تعلیمی عمل کو بہتر بنانے میں معاون ثابت ہوتے ہیں۔

ہماری جامعہ، ہمارا شعبہ،
ہماری پہچان، ہماری ذمہ داری۔

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Department of Political Science FUUAST posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Department of Political Science FUUAST:

Share