HuM News Matli

HuM News Matli Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from HuM News Matli, College & University, Karachi.

Tum Sy Hum Sy Hum Sab Sy Pakistan
AP Or Hum Srf Hum news par

Dilshad Mughal District Reporter HuM News T.M.K And Matli
District Reporter Roze News Badin
Work District Reporter ABN News Badin
District Reporter Daily Pakistan newspaper Islamabad🇵🇰📷

14/10/2025

بدین پاک فوج میں بدین کی دھرتی کا ایک اور نوجوان مادر وطن پر قربان🥹🥹🤲

10/10/2025

ماتلی میں ڈکیتی کیس کے چھ ملزمان گرفتار
پانچ لاکھ روپے، 26 تولے سونا اور اسلحہ برآمد
سی سی ٹی وی کی مدد سے گرفتاری، ایس ایس پی نے ٹیم کو شاباش دی

دلشاد مغل

10/10/2025

ماتلی میں ڈکیتی کیس کے چھ ملزمان گرفتار
پانچ لاکھ روپے، 26 تولے سونا اور اسلحہ برآمد
سی سی ٹی وی کی مدد سے گرفتاری، ایس ایس پی نے ٹیم کو شاباش دی

08/10/2025

ماتلی میں انکروچمنٹ کے خلاف انتظامیہ کی بھرپور کارروائی

دکانداروں کے ٹھیلے، چھپرے اور تجاوزات ہٹا دیے گئے

ڈپٹی کمشنر بدین کی ہدایت پر شہر بھر میں آپریشن جاری

خلافتِ راشدہ چوک اور حیدرآباد بدین روڈ پر بھی کارروائی

دکاندار دکانوں سے 15 فٹ تک سامان سڑکوں پر نکالتے تھے

انتظامیہ نے سامان ضبط کر کے سخت ہدایت جاری کر دی

شہریوں کا مطالبہ قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے

انتظامیہ کا مؤقف شہر کو مکمل کلیئر کرایا جائے گا

07/10/2025

ماتلی کے علاقے گلاب لغاری میں انتظامیہ کی جانب سے کھلی کچہری

ضلع کے تمام افسران، ایم این اے، ایم پی ایز، ایس پی اور اسسٹنٹ کمشنر شریک

شہریوں نے شکایتوں کے انبار لگا دیے

ہر شہری نے اپنے اپنے مسائل پیش کیے

کسی کو بجلی کا مسئلہ، کسی کو پانی کا بحران درپیش

شہریوں کا کہنا تھا گھروں تک پہنچنے کے لیے روڈ تک نہیں بنایا گیا

ہمیں روڈ بنا کر دیا جائے، عوام کا مطالبہ
دیا

05/10/2025

جشن عید میلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم محفل گیارہویں شریف کے سلسلے میں عظیم الشان پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس مقامی اور پاکستان کے مشہور و معروف نعت خواں نے شرکت کی

ماتلی کشمیری محلہ نزد ریلوے اسٹیشن کے قریب تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے جشن عید میلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم اور محفل گیارہویں شریف کے سلسلے میں عظیم الشان تقریب منعقد کی گئی جس شہر کراچی اور پاکستان کے مشہور و معروف نعت خواں محمد ارشد سہروردی
سمیت مقامی نعت خوانوں نے شرکت کی اور بلال تاج نے اشعار پڑھ کر آنے والے شرکاء سے خوب داد وصول کی
تقریب تحریک لبیک پاکستان کے اراکین سمیت دیگر مہذبی علماء کرام نے شرکت کی

04/10/2025

ماتلی میں حضرت خواجہ
صوفی شاہؒ کی گیارویں
شریف اس سال بھی بڑے
دھوم دھام سے منائی گئی
صوفی محمد صادق شاہ
نقوی نے خصوصی شرکت کی
قوالی کی یہ روح پرور محفل ہر
سال عقیدت و احترام کے ساتھ
منعقد کی جاتی ہے

دلشاد مغل

04/10/2025

ماتلی نوجوان سائیں راشد شاہ کرنٹ لگنے سے جاں بحق

اپنے گھر کی بجلی درست کرنے کے لیے کھمبے پر چڑھا تھا

اچانک بجلی آنے سے کرنٹ لگا موقع پر ہی دم توڑ گیا

لاش کو سرکاری اسپتال سے کارروائی کے بعد گھر منتقل کر دیا گیا

گھر اور علاقے میں کہرام مچ گیا، سوگ کی فضا قائم

03/10/2025

ماتلی مکتب سید الساجدین کراچی پاکستان کی جانب سے 62 جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی تقریب حیدر پلس بدین بائے پاس میں تقریب منعقد کی جارہی ھے جس میں سندھ۔ ھر کے افراد شرکت کر رھے ھیں

30/09/2025

ماتلی ٹنڈو محمد خان میں بھی بادل برس پڑے

دلشاد مغل ہم نیوز ٹنڈو محمد خان ماتلی کی ہر اپڈیٹ صرف ہم نیوز پر

29/09/2025

ماتلی آئس کے مضر اثرات کے خلاف اوکھائی میمن ہال ماتلی میں سندھ پیپلز اسٹوڈنٹ فیڈریشن کے رہنما ازان میمن اور ہائی ٹیک ایجوکیشن کے تعاون سے آگاہی سیمینار ہوا

Address

Karachi

Telephone

+923015173701

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HuM News Matli posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to HuM News Matli:

Share