Way to University of karachi

Directions

Way to University of karachi This page is for information and guadiance to new and old students about admission s and documents.

02/08/2026

کراچی کا پرانا دیہی نظام اور باغات مقامی گوٹھ اور آبادی: 1947ء سے پہلے اور اس کے بعد بھی، کراچی کے گرد و نواحی علاقے (جیسے ملیر، گڈاپ، کیماڑی اور میمن گوٹھ) ویرانے نہیں تھے۔ وہاں صدیوں پرانے بلوچ اور سندھی قبیلوں کے دیہات (گوٹھ) آباد تھے۔زرعی زمینیں (Agricultural Lands): خصوصاً ملیر اور اس کے آس پاس کے علاقوں کو کراچی کا "گرین بیلٹ" کہا جاتا تھا، جہاں پھلوں کے باغات، سبزیوں کی کاشت اور کنوؤں کا ایک مکمل نظام موجود تھا جو پورے شہر کو خوراک فراہم کرتا تھا۔پرانا ٹریول اور ریونیو نظام: برطانوی دور سے ہی یہاں کا باقاعدہ ریونیو ریکارڈ (Land Surveys) موجود تھا۔ تپہ، دیہہ اور مختارکار کا ایک مکمل نظام زمینوں کی ملکیت کو چلا رہا تھا. شرم تم کو مگر ا تی نہیں صحافت کے نام پر تھبہ

Address

Karachi University
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Way to University of karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share