25/01/2026
سرزمین باغ ملیر کراچی
یادگار جلسہ پروگرام 2006
حسینی علماء کراچی سندھ
حضرت علامہ قاری عبدالرزاق حسینی صاحب
اپنے پیر و مرشد امام اھلسنت غوث زمان محبوب مرشد حسین قمبر شریف والے سائین کی شان مبارک میں محبت اور عقیدت بہرے الفاظ بیان فرمائے تھے۔