ZUCON Diary

Call Directions Website Contact the university

ZUCON Diary Welcome to the,
ZIAUDDIN UNIVERSITY
COLLEGE OF NURSING

01/09/2026

دنیا کو ہے پھر معرکہ روح و بدن پیش
تہذیب نے ہے پھر اپنے درندوں کو ابھارا
اللہ کو پامردی مومن پہ بھروسہ
ابلیس کو یورپ کی مشینوں کا سہارا۔

یا اللہ ہمارے حال پر رحم فرما ،
ہمیں قرآن و سنت کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرما اور ہمیں دنیا و آخرت کی کامیابی نصیب فرما ۔ آمین یا رب العالمین۔ 70❌

وہ جو لوٹ آئے تو کچھ کہنا نہیں بس دیکھنا انہیں غور سےجنہیں منزلوں پہ خبر ہوئی کہ یہ راستہ کوئی اور تھا Silent Love & Bey...
25/06/2026

وہ جو لوٹ آئے تو کچھ کہنا نہیں بس دیکھنا انہیں غور سے
جنہیں منزلوں پہ خبر ہوئی کہ یہ راستہ کوئی اور تھا

Silent Love & Beyond ❌ 70

28/09/2025

عقل کو تنقید سے فرصت نہیں عشق پر اعمال کی بنیاد رکھ ۔ 70❌ Silent Love & Beyond

27/09/2025

This is what changed my mind for life regarding the importance of calling in one's life. ❌70

30/03/2025

ہزار جذبوں سے معتبر ہے اداس آنکھوں سے مسکرانا ۔۔۔
May ALLAH (SWT) ease the suffering of the the underprivileged, AameeN.

Silent Love & Beyond ❌ 70

20/08/2024

بےشک آخر میں صرف وہی لوگ آپ کے ساتھ رہیں گے جنہوں نے آپ کی روح کی خوبصورتی کو دیکھا ۔
اور وہ جو تمہارے ظاہر سے متاثر ہوئے تھے وہ چلے جائیں گے ۔
Silent Love & Beyond ❌ 70
ا

Silent Love & Beyond ❌ 70
11/12/2023

Silent Love & Beyond ❌ 70

اشفاق احمد کہتے ہیں جس پہ کرم ہے، اُس سے کبھی پنگا نہ لینا۔ وہ تو کرم پہ چل رہا ہے۔ تم چلتی مشین میں ہاتھ دو گے، اُڑ جاؤ گے۔
کرم کا فارمولا تو کوئی نہیں ۔اُس کرم کی وجہ ڈھونڈو۔
جہاں تک میرا مشاہدہ ہے، جب بھی کوئی ایسا شخص دیکھا جس پر ربّ کا کرم تھا، اُسے عاجز پایا۔
پوری عقل کے باوجود بس سیدھا سا بندہ۔
بہت تیزی نہیں دکھائے گا۔
اُلجھائے گا نہیں۔
رستہ دے دے گا۔
بہت زیادہ غصّہ نہیں کرے گا۔
سادہ بات کرے گا۔
میں نے ہر کرم ہوئے شخص کو مخلص دیکھا ـــ اخلاص والا۔۔۔ غلطی کو مان جاتا ہے۔ معذرت کر لیتا ہے۔ سرنڈر کردیتا ہے۔
*جس پر کرم ہوا ہے ناں، میں نے اُسے دوسروں کے لئے فائدہ مند دیکھا۔*
یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ آپ کی ذات سے نفع ہو رہا ہو، اور اللہ آپ کے لئے کشادگی کو روک دے؛ وہ اور کرم کرے گا۔
میں نے ہر صاحبِ کرم کو احسان کرتے دیکھا ہے۔
حق سے زیادہ دیتا ہے۔
اُس کا درجن 13 کا ہوتا ہے، 12 کا نہیں۔
اللہ کے کرم کے پہیے کو چلانے کے لئے آپ بھی درجن 13 کا کرو اپنی زندگی میں۔
*اپنی کمٹمنٹ سے تھوڑا زیادہ احسان کیا کرو۔* نئیں تو کیا ہو گا؟ حساب پہ چلو گے تو حساب ہی چلے گا
دل کے کنجوس کے لئے کائنات بھی کنجوس ہے۔
دل کے سخی کے لئے کائنات خزانہ ہے۔
جب زندگی کے معاملات اَڑ جائیں؛ سمجھ جاؤ تم نے دوسروں کے معاملات اَڑاۓ ہوۓ ہیں۔
*آسانیاں دو؛ آسانیاں ملیں گی*

اے خاصہ خاصان رسل وقت دعا ہےامت پہ آکہ تری عجب وقت آ پڑا ہے ۔
26/10/2023

اے خاصہ خاصان رسل وقت دعا ہے
امت پہ آکہ تری عجب وقت آ پڑا ہے ۔

15/01/2023

Materialism Never Serene.period.

Address

Ziauddin University College Of Nursing, Allama Rasheed Turrabi Road, North Nazimabad
Karachi
75840

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+922136648237

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZUCON Diary posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to ZUCON Diary:

Shortcuts

Share