The Savvy School Baldia Town Campus

The Savvy School Baldia Town Campus A Project of Aspire Group of Colleges
Pakistan 1st 7Star School
Admissions Open 2025-26
(1)

✨ تَکْبِیْرَاتِ تَشْرِیْق کی بابرکت ساعتیں ✨اپنے گھروں، دلوں اور ماحول کو اللہ ﷻ کی حمد و ثناء سے معطر کیجیے۔اللہ اکبر، ...
25/05/2026

✨ تَکْبِیْرَاتِ تَشْرِیْق کی بابرکت ساعتیں ✨
اپنے گھروں، دلوں اور ماحول کو اللہ ﷻ کی حمد و ثناء سے معطر کیجیے۔
اللہ اکبر، اللہ اکبر، لا إله إلا الله والله أكبر، الله أكبر ولله الحمد 🤍🌙

🏫 𝐓𝐡𝐞 𝐒𝐚𝐯𝐯𝐲 𝐒𝐜𝐡𝐨𝐨𝐥 – 𝐁𝐚𝐥𝐝𝐢𝐚 𝐓𝐨𝐰𝐧 𝐂𝐚𝐦𝐩𝐮𝐬
تمام اہلِ اسلام کو تکبیراتِ تشریق کی یاد دہانی۔










✨🐄🐫🐑عید الاضحیٰ کی خوشیاں🐫🐑 🐄✨آج دی سیوی اسکول بلدیہ ٹاؤن کیمپس کے پری پرائمری سیکشن (پلے گروپ، نرسری اور کے جی) کے ننھے...
25/05/2026

✨🐄🐫🐑عید الاضحیٰ کی خوشیاں🐫🐑 🐄✨

آج دی سیوی اسکول بلدیہ ٹاؤن کیمپس کے پری پرائمری سیکشن (پلے گروپ، نرسری اور کے جی) کے ننھے بچوں کے لیے “قربانی کی منڈی کا خصوصی اہتمام کیا گیا”
بچوں کو عید الاضحیٰ کے موقع پر قربانی کے تصور سے روشناس کروایا گیا کہ ہم منڈی سے جانور خرید کر قربانی کرتے ہیں۔ انہیں یہ بھی بتایا گیا کہ قربانی کے لیے کن جانوروں کا انتخاب کیا جاتا ہے۔ 🐐🐄
بچوں نے منڈی کے ماحول کو قریب سے دیکھا، جانوروں کو سمجھا اور ان کے بارے میں معلومات حاصل کیں، جو ان کے لیے ایک تعلیمی اور یادگار تجربہ رہا۔ 🌙✨
#𝑻𝒉𝒆𝑺𝒂𝒗𝒗𝒚𝑺𝒄𝒉𝒐𝒐𝒍 #𝑩𝒂𝒍𝒅𝒊𝒂𝑻𝒐𝒘𝒏𝑪𝒂𝒎𝒑𝒖𝒔 #𝑩𝒍𝒆𝒔𝒔𝒊𝒏𝒈𝒔

🌙✨ 𝑯𝒂𝒋𝒋 𝑴𝒖𝒃𝒂𝒓𝒂𝒌 ✨🌙𝑻𝒉𝒆 𝑺𝒂𝒗𝒗𝒚 𝑺𝒄𝒉𝒐𝒐𝒍 𝑩𝒂𝒍𝒅𝒊𝒂 𝑻𝒐𝒘𝒏 𝑪𝒂𝒎𝒑𝒖𝒔 ki janib se tamam 𝑯𝒖𝒋𝒋𝒂𝒋-𝒆-𝑲𝒊𝒓𝒂𝒎 ko dil se mubarakbaad۔ 🤍🕋اَللّٰهُ...
24/05/2026

🌙✨ 𝑯𝒂𝒋𝒋 𝑴𝒖𝒃𝒂𝒓𝒂𝒌 ✨🌙

𝑻𝒉𝒆 𝑺𝒂𝒗𝒗𝒚 𝑺𝒄𝒉𝒐𝒐𝒍 𝑩𝒂𝒍𝒅𝒊𝒂 𝑻𝒐𝒘𝒏 𝑪𝒂𝒎𝒑𝒖𝒔 ki janib se tamam 𝑯𝒖𝒋𝒋𝒂𝒋-𝒆-𝑲𝒊𝒓𝒂𝒎 ko dil se mubarakbaad۔ 🤍🕋

اَللّٰهُﻢَّ ﺗَﻘَﺒَّﻞْ ﺣَﺠَّﻬُﻢْ ﻭَﺍﻏْﻔِﺮْ ﻟَﻬُﻢْ 🤲✨

“𝑳𝒂𝒃𝒃𝒂𝒊𝒌 𝑨𝒍𝒍𝒂𝒉𝒖𝒎𝒎𝒂 𝑳𝒂𝒃𝒃𝒂𝒊𝒌” 🌙

#𝑯𝒂𝒋𝒋𝑴𝒖𝒃𝒂𝒓𝒂𝒌 #𝑯𝒂𝒋𝒋2026 #𝑻𝒉𝒆𝑺𝒂𝒗𝒗𝒚𝑺𝒄𝒉𝒐𝒐𝒍 #𝑩𝒂𝒍𝒅𝒊𝒂𝑻𝒐𝒘𝒏𝑪𝒂𝒎𝒑𝒖𝒔 #𝑴𝒂𝒌𝒌𝒂𝒉 #𝑫𝒖𝒂 #𝑩𝒍𝒆𝒔𝒔𝒊𝒏𝒈𝒔

Warm welcome to new faces of The Savvy School Baldia Town Campus Wishing you a happy and wonderful experience.
24/05/2026

Warm welcome to new faces of The Savvy School Baldia Town Campus
Wishing you a happy and wonderful experience.

23/05/2026

✨ Hajj Guide Activity ✨
Little pilgrims learning the beautiful journey of Hajj at The Savvy School Baldia Town Campus 🤍🕋
A wonderful educational experience filled with learning, dua & smiles.

✨ The Hajj Guide – The Savvy School Baldia Town Campus ✨آج دی سیوی اسکول بلدیہ ٹاؤن کیمپس میں بچوں کے لیے “The Hajj Guid...
22/05/2026

✨ The Hajj Guide – The Savvy School Baldia Town Campus ✨

آج دی سیوی اسکول بلدیہ ٹاؤن کیمپس میں بچوں کے لیے “The Hajj Guide” سرگرمی کا اہتمام کیا گیا، جس میں حج کے مختلف مقدس مقامات اور مناسک کو خوبصورت انداز میں پیش کر کے بچوں کو عملی اور آسان طریقے سے سمجھایا گیا۔ 🕋🤍

بچوں نے نیت و احرام سے لے کر طوافِ وداع تک حج کے تمام مراحل سیکھے اور اس عظیم عبادت کی اہمیت کو جانا۔ یہ سرگرمی بچوں کے لیے نہایت معلوماتی، دلچسپ اور یادگار ثابت ہوئی۔ ✨

اللہ تعالیٰ ہم سب کو حجِ بیت اللہ کی سعادت نصیب فرمائے، ہماری دعاؤں کو قبول فرمائے اور اپنے گھر کی حاضری بار بار عطا فرمائے۔ آمین 🤲🏻

📍مناسکِ حج:
▪️ نیت اور احرام باندھنا
▪️ طوافِ قدوم
▪️ صفا و مروہ کی سعی
▪️ منیٰ روانگی
▪️ میدانِ عرفات میں قیام
▪️ مزدلفہ میں رات گزارنا اور کنکریاں جمع کرنا
▪️ جمرہ عقبہ کو کنکریاں مارنا
▪️ قربانی کرنا
▪️ حلق یا بال ترشوانا
▪️ طوافِ افاضہ
▪️ تینوں جمرات کو کنکریاں مارنا
▪️ طوافِ وداع







22/05/2026

*The Savvy School* *Baldia Town Campus*
Creativity shines brightest when little hands create big masterpieces! Our Grade 4 students at The Savvy School Baldia Town Campus enjoyed a colorful and fun-filled art activity, expressing their imagination through beautiful artwork.

Address

Plot# 711-712, Sector 5 Block J, Near Nadra Office, Main Chandani Chowk, Saeedabad, Baldia Town
Karachi
75760

Opening Hours

Monday 07:30 - 14:00
Tuesday 07:30 - 14:00
Wednesday 07:35 - 14:00
Thursday 07:30 - 14:00
Friday 07:30 - 12:15

Telephone

03130075051

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Savvy School Baldia Town Campus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to The Savvy School Baldia Town Campus:

Share