09/12/2025
کراچی کے سرکاری تعلیمی بورڈ سے انٹر کرنے والے طلبہ و طالبات ایک بار پھر میڈیکل کالجز میں داخلوں سے محروم رہے۔ ڈاؤ میڈیکل یونیورسٹی کی 3 دسمبر 2025 کو جاری کردہ ایم بی بی ایس داخلہ فہرست نے پورے شہر میں ہلچل مچا دی۔ گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی کراچی کے تعلیمی بورڈ سے انٹر کرنے والے طلبہ کو سنگین محرومی کا سامنا ہے۔داخلہ فہرست میں ایسی بڑی تعداد سامنے آئی ہے جن کے انٹر کے نمبر غیر معمولی حد سے زیادہ ہیں—ایسے نمبر جو کراچی بورڈ کے امتحانی معیار میں ناممکن تصور کیے جاتے ہیں۔ اس کے برعکس، کراچی کا انٹر نتیجہ رواں سال بھی کم رہا جبکہ ایم ڈی کیٹ 2025 کو ملکی سطح پر سخت ترین امتحان قرار دیا گیا تھا۔
ایم بی بی ایس کی صرف 860 سیٹوں میں سے 500 سے زائد اس بار بھی کراچی بورڈ کے علاوہ امیدواروں نے لے لیں۔ تقریباً یہی صورتحال دیگر پروفیشنل یونیورسٹیوں کے داخلوں کی بھی ہے۔
لہذا بہتر فیصلہ کیجئے ، اپنے انٹر میڈیٹ کے گریڈز کو داؤ پر نہ لگائیں اور اگر آپ انٹرمیڈیٹ کراچی بورڈ ، آغا خان بورڈ ، فیڈرل بورڈ یا کیمبرج نظام سے کر رہے ہیں تو اس کے ساتھ ساتھ ضیاء الدین بورڈ کی رجسٹریشن لازمی کروائیں اور اپنے مستقبل کو بغیر وقت ضائع کیے بغیر محفوظ بنائیں۔
Hawwajee Intermediate College
A-63 64 Indus Mehran Society Saudabad Malir
Monday to Saturday
08:30 am to 02:00 pm
02134110411
03009646414
03000833222