Dow university students

Dow university  students Dow university students page. If anyone wants to contact me or ask a question, they can do so on Messenger. You will get a reply.

26/10/2025

ایبٹ آباد ۔۔۔ ایوب میڈیکل کالج میں MDCAT
ٹیسٹ
لڑکیوں کے ٹیسٹ کیلے پنڈال میں داخلے سے پہلے لیئے گی زیورات جمع کرنیوالی خاتون زیورات لیکر غائب

26/10/2025
کوہاٹ یونیورسٹی میں نرسنگ طلباء کا احتجاج چھ روز سے جاری، رجسٹریشن میں تاخیر سے مستقبل غیر یقینی
26/10/2025

کوہاٹ یونیورسٹی میں نرسنگ طلباء کا احتجاج چھ روز
سے جاری، رجسٹریشن میں تاخیر سے مستقبل غیر یقینی

26/10/2025

Those students who appeared in MDCAT 2025 today are requested to share their marks with us.

Kmu Today's Mdcat 26 October, 2025
26/10/2025

Kmu Today's Mdcat 26 October, 2025

کراچی: ڈاؤ یونیورسٹی میں ایم ڈی کیٹ کے امتحان کے وقت میں اضافہ
26/10/2025

کراچی: ڈاؤ یونیورسٹی میں ایم ڈی کیٹ کے امتحان کے وقت میں اضافہ

SINDH MDCAT QUESTION PAPER 2025
26/10/2025

SINDH MDCAT QUESTION PAPER 2025

26/10/2025

ایم ڈی کیٹ 2025 میں سندھ بھر سے آج 33 ہزار 175 امیدوار جبکہ کراچی سے دس ہزار سے ذائد طلباء شرکت کر رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ رواں سال ایک لاکھ 40 ہزار طلباء و طالبات نے ایم ڈی کیٹ کیلئے اپلائی کیا ہے میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلوں کے لیے ملک بھر میں 32 جبکہ سعودیہ میں 1 امتحانی سینٹر قائم کیا گیا ہے۔۔ امتحانی مراکز کے باہر ٹریفک، سیکیورٹی اور دیگر انتظامات کے لئے پولیس بھی موجود ہے۔سوشل میڈیا پر ایم ڈی کیٹ کا پرچہ لیک ہونے کے معاملے پر سی اِی او سندھ ٹیسٹنگ سروس کا کہنا ہے کہ جعلی پرچے زیرگردش ہیں۔

26/10/2025

Today, the MDCAT (Medical & Dental Colleges Admission Test) is being conducted across Pakistan 🩺

This test is held for students seeking admission to medical and dental colleges nationwide.
The examination is taking place today, 26th October 2025 (Sunday), in various cities.

Wishing all students the best of luck! 🤲💚
May Allah bless everyone with great success! 🌸

24/10/2025
24/10/2025

اہم اطلاع برائے بی ایس نرسنگ طلبہ:
جن بی ایس نرسنگ طلبہ کے پیپر چار بار فل ہو چکے ہیں، وہ پریشان نہ ہوں — یہ کوئی ٹینشن والی بات نہیں ہے۔ اگلی بار کے لیے اچھی طرح تیاری کرنی ہوگی، ان شاء اللہ سب کامیاب ہوں گے۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dow university students posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share