Jamia Al Dirasat Al Islamia Karachi

Jamia Al Dirasat Al Islamia Karachi 1)Islamic Education
(Hifz e quran)
(Tajweed)
(dars e nizami course 6yrs)
2)Primary Schooling
3)Computer Courses
(1)

📚 Jamia Al-Dirasat Al-Islamia, Karachi
A center of Islamic scholarship, spiritual development, and ethical education.
👨‍🏫 Experienced faculty, disciplined environment, and regular academic gatherings.

24/08/2026

محبتِ رسول ﷺ — نبی کریم ﷺ سے سچی محبت کی اصل علامت کیا ہے؟

مفتی صدیق الرحمن صاحب
مدیر التعلیم جامعہ الدراسات الاسلامیہ کراچی

#اسلام

24/08/2026

🕌 سیرتِ نبوی ﷺ کوئز پروگرام 🌙

📚 طلباء جامعۃ الدراسات الاسلامیہ کراچی

✨ آئیے ! سیرتِ نبوی ﷺ کو جانیں، سمجھیں اور اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔

24/08/2026

لا إله إلا اللہ پر ہم سب کا ایمان ہے
نظریۂ پاکستان ہی بقائے پاکستان ہے! 💚

🎙️ خوبصورت نظم
👨‍🎓 طالبِ علم : امیر معاویہ

23/08/2026

سلسلہ آحادیث نبویہ صلی اللہ علیہ وسلم 10 | ظلم قیامت کے دن

22/08/2026

🕌 خطبہ جمعۃ المبارک
📅 21 اگست 2026
توبہ کی اہمیت فضلیت

🎙️فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر مفتی محمد یوسف طیبی حفظہ اللہ تعالیٰ
ڈائریکٹر: الایمان ایجوکیشنل انسٹیٹیوٹ، لاہور

📍 بمقام: جامع مسجد تقویٰ
گلشنِ اقبال، بلاک 7، بمقابل سفاری پارک، کراچی

21/08/2026

جشنِ میلاد النبی ﷺ — میلاد منانے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

مفتی صدیق الرحمن صاحب
مدیر التعلیم جامعہ الدراسات الاسلامیہ کراچی

خطبۂ جمعہ | جامع مسجد تقویٰجامع مسجد تقویٰ میں فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر مفتی محمد یوسف طیبی حفظہ اللہ تعالیٰ،ڈائریکٹر: الایمان...
21/08/2026

خطبۂ جمعہ | جامع مسجد تقویٰ

جامع مسجد تقویٰ میں فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر مفتی محمد یوسف طیبی حفظہ اللہ تعالیٰ،
ڈائریکٹر: الایمان ایجوکیشنل انسٹیٹیوٹ، لاہور، نے خطبۂ جمعہ ارشاد فرمایا۔

خطبۂ جمعہ کے روح پرور اور ایمان افروز مناظر

#جمعة

21/08/2026

🕌 اسلام میں شخصیت پرستی کا حکم

🎙️ بیان: فضیلۃ الشیخ مفتی محمد یوسف کشمیری صاحب حفظہ اللہ
📚 مدیر جامعۃ الدراسات الاسلامیہ، کراچی
🌙 رکن مرکزی رؤیتِ ہلال کمیٹی، پاکستان

#اسلام

🌿 عظیم الشان خطبۂ جمعہ المبارک 🌿فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر مفتی محمد یوسف طیبی حفظہ اللہ تعالیٰڈائریکٹر: الایمان ایجوکیشنل انسٹی...
20/08/2026

🌿 عظیم الشان خطبۂ جمعہ المبارک 🌿

فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر مفتی محمد یوسف طیبی حفظہ اللہ تعالیٰ
ڈائریکٹر: الایمان ایجوکیشنل انسٹیٹیوٹ، لاہور

ان شاء اللہ تعالیٰ عظیم الشان خطبۂ جمعہ المبارک ارشاد فرمائیں گے۔

🕰 آغازِ خطبہ: 12:55 بجے
📅 تاریخ: 21 اگست 2026ء
📍 بمقام: جامع مسجد تقویٰ
گلشنِ اقبال، بلاک 7، بمقابل سفاری پارک، کراچی

🌸 خواتین کے لیے پردے کا باقاعدہ انتظام موجود ہے۔

تمام احباب سے خصوصی شرکت کی گزارش ہے۔

اللہ تعالیٰ ہمیں دین کی بات سننے، سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

Address

Gulshan E Iqbal Block7 University Road Karachi
Karachi
75300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Al Dirasat Al Islamia Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Jamia Al Dirasat Al Islamia Karachi:

Shortcuts

Share