Pakistan study centre (karachi university)

Pakistan study centre (karachi university) Owner♥" MARIA BHATTI"♥Admins=♥3 IDIOTS"SMF"Sehrish Ghafoor,Maria Bhatti,Farhat Ali and Hania"

█║▌│█│█║▌█║▌██║▌│█│║▌
๑۩۞۩๑๑۩۞۩๑ ۩ ۩ ๑۩۞۩๑๑۩۞۩๑
║▌│█│║▌║││█║▌║▌║║▌ ©

no abusive Talk! General Information

♥░░░░░░░░░░░░░░░░░░░░░░░░░░░░♥ ♥░▀█▀░░░▀█▀░▀█▀░▀█▀░░▀█▀▀▀▀█░♥ ♥░░█░░░░░█░░░█░▄▀░░░░░█░░░░░░♥ ♥░░█░░░░░█░░░█▀▄░░░░░░█▄▄▄░░░♥ ♥░░█░░░░░█░░░█░░▀▄░░░░█░░░░░░♥ ♥░▄█▄▄█░▄█▄░▄█▄░░▄█▄░▄█▄▄▄▄█░♥ ♥░░░░░░░░░░░░░░░░░░░░░░░░░░░░♥
─────────────────────── ───────▄▀▀▄──────────── ───────█──█──────────── ───────█──█▄▄────────── ───────█──█──█▀▀▄▄───── ───▄▄▄─█──█──█──█─▀▄─── ───█──▀█────────▀──█─── ────▀▄─█───────────█─── ─────▀▄───────────█──── ──────▀▄──────────█──── ───────▀▄────────█───── ────────█▄▄▄▄▄▄▄▄█───── Plzzzz Like This Page......



░░░░░░░░░░░░░░░░░░░░░░█████████ ░░███████░░░░░░░░░░███▒▒▒▒▒▒▒▒███ ░░█▒▒▒▒▒▒█░░░░░░░███▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒███ ░░░█▒▒▒▒▒▒█░░░░██▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒██ ░░░░█▒▒▒▒▒█░░░██▒▒▒▒▒██▒▒▒▒▒▒██▒▒▒▒▒███ ░░░░░█▒▒▒█░░░█▒▒▒▒▒▒████▒▒▒▒████▒▒▒▒▒▒██ ░░░█████████████▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒██ ░░░█▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒█▒▒▒▒▒▒▒▒▒█▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒██ ░██▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒█▒▒▒██▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒██▒▒▒▒██ ██▒▒▒███████████▒▒▒▒▒██▒▒▒▒▒▒▒▒██▒▒▒▒▒██ █▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒█▒▒▒▒▒▒████████▒▒▒▒▒▒▒██ ██▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒█▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒██ ░█▒▒▒███████████▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒██ ░██▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒████▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒█ ░░████████████░░░█████████████████Rules & Regulations:-
Any member if found guilty of following terms will be banned widout explanation.
1-Using abusive language against any member.
2-Having indecent/vulgar photo.
3-Any other reason in which majority people wants the member to be banned...

04/07/2021
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎😢جامعہ کراچی:  شیخ الجامعہ ڈاکٹر خالد محمودعراقی کا اظہار تعزیتجامعہ کراچی ...
21/12/2020

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎😢
جامعہ کراچی: شیخ الجامعہ ڈاکٹر خالد محمودعراقی کا اظہار تعزیت
جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی نے پاکستان اسٹڈی سینٹر جامعہ کراچی کی پروفیسر ڈاکٹر نوین حید ر کے انتقال پردلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعاکی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور پسماند گان کو صبر جمیل عطاکرے۔

17/02/2017
Last Sunset of 2016Good Bye 2016Welcome 2017 :) ^_^
31/12/2016

Last Sunset of 2016
Good Bye 2016
Welcome 2017 :) ^_^

قائد اعظم '' محمد علی جناح" شکریہ!! پاکستان 'اتحاد' کے لئے شکریہ، ہمیں اس خوبصورت زمین دینے کے لئے شکریہ.
25/12/2016

قائد اعظم '' محمد علی جناح" شکریہ!!
پاکستان 'اتحاد' کے لئے شکریہ، ہمیں اس خوبصورت زمین دینے کے لئے شکریہ.

12/12/2016

پاکستان:

جہاں جوتے خریدنے کے بھی پیسے نہ ہوں اور کوئی ہاشم خان سکواش کے میدان میں جھنڈا گاڑ دے اور پھر اگلے باون برس تک اس کا خاندان یہ جھنڈا نہ گرنے دے۔

جہاں کروڑوں خواتین ابھی صرف خواب میں ہی محوِ پرواز ہونے کی مہم جوئی کرسکیں اور کوئی شکریہ خانم جہاز اڑانے لگے اور وہ بھی آج سے تریپن برس پہلے۔

جہاں اسی فیصد خواتین محرم کی اجازت کے بغیرگھر سے قدم نہ نکال سکیں اور کوئی نمرہ سلیم انٹار کٹیکا پر قدم رکھ دے۔

جہاں جمنازیم جانے کے لیے بس کا پورا کرایہ بھی نہ ہو اور کوئی نسیم حمید جنوبی ایشیا کی تیز رفتار ترین لڑکی قرار پاجائے۔

جہاں ملک کے اڑتیس فیصد بچے پہلی جماعت بھی مکمل کیے بغیر سکول سے ڈراپ آؤٹ ہوجائیں اور کوئی علی معین نوازش ایک ہی برس میں اکیس مضامین میں اے لیول لینے کا عالمی ریکارڈ قائم کردے،

جہاں ولید امجد ملک اقوامِ متحدہ کے تحت انسانی حقوق پر مضمون نگاری کے عالمی مقابلے میں اول آجائے۔

جہاں نو سالہ ارفع کریم دنیا کی کم عمر ترین مائیکرو سوفٹ کمپیوٹر انجینیر کے طور پر ابھر آئے۔

جہاں نابیناؤں کے لیے نہ تعلیم کی ضمانت ہو اور نہ ہی روزگار کی وہاں کے نابیناؤں کی کرکٹ ٹیم ایک نہیں دو ورلڈ کپ جیت جائے۔

جہاں کے پہاڑی لوگ غیرملکی کوہ پیماؤں کے قلی بن کر گھر کا چولہا جلنے پر خوش ہوجائیں اور ان میں سے کوئی نذیر صابر اور پھر کوئی حسن صدپارہ ماؤنٹ ایورسٹ سر کر لے۔

جہاں ایم ایم عالم نامی ایک پائیلٹ ایک پرانے فائیٹر جہاز سے صرف ایک منٹ میں دشمنوں کے پانچ طیارے گرا کر دنیا کی ہوائی جنگ میں نہ ٹوٹنے والا ریکارڈ بنا دے

جہاں اوپر سے نیچے تک کچھ لے دیئے بغیر سرمایہ کاری کا تصور ہی محال ہو وہاں کا کوئی اسد جمال فوربس میگزین کی ٹاپ ہنڈرڈ گلوبل وینچر کیپٹلسٹ لسٹ میں آٹھویں نمبر پر آجائے۔

جہاں ایسے حالات میں بھی لوگ ایسے کارنامے سر انجام دے رہے ہو سر فخر سے بلند ہو جائے
اور اگر حالات سازگار ہو جائیں تو یہ ملک بلاشبہ دنیا کا بہترین ملک بن جائے

یہ ہے میرا وطن ، میرا فخر، میری پہچان، میرا پیارا پاکستان
مجھے فخر ہے پاکستانی ہعنے پر۔۔۔

Address

Karachi University
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan study centre (karachi university) posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Pakistan study centre (karachi university):

Share