21/08/2026
*اعلامیه*
وفاقی اردو یو نیورسٹی گلشن اقبال و عبد الحق کیمپس ، کراچی میں زیر تعلیم طلباء (شام) کے اگلے سمسٹر کی تدریس کا آغاز ۱۸ اگست سے کیا جا رہا ہے۔ لہذا اتمام طلباء و طالبات ( ریگور ) بیچلرز و ماسٹرز پروگرام (شام) سال ۲۰۲۵ ، رواں سمسٹر کی فیس درج ذیل شیڈول کے مطابق جمع کروا سکتے ہیں ۔
21 اگست 2026ء تا 07 ستمبر 2025ء (بغیر لیٹ فیس)
08 ستمبر 2026ء تا 17 ستمبر 2025ء ( 05% لیٹ فیس)
18 ستمبر 2026ء تا 28 رستمبر 2025ء ( 10% لیٹ فیس)
نوٹ: بعد از منظوری شیخ الجامعہ تمام صدر شعبہ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ تمام طالبعلم جن کی سابقہ سمسٹر کی فیس واجب الادا ہیں ان کو ادائیگی کے بغیر کلاس میں شرکت کی اجازت نہیں دیں۔