09/10/2026
یمن پر سعودی اتحاد کی حالیہ جارحیت اور اس جنگ میں پاکستان کی ممکنہ شمولیت کے خلاف
🛑 احتجاجی مظاہرہ 🛑
🗓️ بتاریخ: 9 اکتوبر 2026ء
◼️ بروز: جمعۃ المبارک
⏰ بوقت: بعد از نمازِ جمعہ
📍 بمقام: خوجہ مسجد، کھارادر، کراچی
تمام مومنین و مسلمانوں سے بھرپور شرکت کی اپیل ہے۔
منجانب: شیعیانِ حیدرِ کرار، کراچی