11/05/2020
Proud U
Asis Ul Hassan
Deptt IE & M
Batch 15
میرا نام اسیس الحسن بن شکیل احمد ہے میرا تعلق کوٹ غلام محمد سندھ ضلع میرپور خاص سے ہے میں نے داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی کراچی سے انڈسٹریل انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ میں اپنی چار سالہ انجینئرنگ کی ڈگری مکمل کی. الحمداللہ علوم نبوی سیکھنے کا شوق پیدا ہوا. جامعتہ الرشید کراچی نے گریجویشن کی بنیاد پر چار سالہ عالم دین کورس مستند علماء کرام سے سیکھنے کا موقع فراہم کیا الحمداللہ میں نے اس موقع سے فائدہ اٹھایا اور جامعتہ الرشید کے شعبہ کلیہ الشریعہ میں داخلہ لیا الحمداللہ اب میں جامعتہ الرشید کا باقاعدہ طالبعلم ہوں اور اپنے قلوب کو علوم نبوی سے منور کررہا ہوں الحمداللہ میں نے اپنے طالبعلمی کا ایک سال کامیابی سے مکمل کر لیا ہے اور آگے علوم نبوی سیکھنے کا عمل جاری ہے.
اگر آپ گریجویشن کر چکے ہیں اور مستند علماء کرام کی نگرانی میں *عالم دین* بن کر دین کی خدمت کرنا چاہتے ہیں، تو *جامعۃ الرشید، کلیۃ الشریعہ* کا یہ 4 سالہ عالم دین کورس* آپ کیلیے ہے۔
آن لائن رجسٹریشن کیلیے:
https://tinyurl.com/jtr-kulya
اس پیغام کو دوسروں تک پہنچانے کی بھی کوشش کریں۔ جزاکم اللہ