Govt Degree Science & Commerce College Landhi Korangi No 6

Govt Degree Science & Commerce College Landhi Korangi No 6 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt Degree Science & Commerce College Landhi Korangi No 6, Community College, Landhi Korangi No 6, Karachi.

07/02/2024
یاد دہانی!کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ کے تحت 11 اگست کو سیکنڈ ایئر کے سیوکس، سوشیالوجی اور اسٹسٹکس کے تمام ملتوی شدہ ہونے والے ...
21/08/2022

یاد دہانی!
کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ کے تحت 11 اگست کو سیکنڈ ایئر کے سیوکس، سوشیالوجی اور اسٹسٹکس کے تمام ملتوی شدہ ہونے والے پیپرز کل 22 اگست کو ہونگے۔

نوٹ! پیپرز امتحانی مراکز پر پہلے سے دیے گئے ہوئے شیڈول اور وقت کے مطابق لیے جائیں گے۔

سندھ حکومت کی جانب سے  قائم کردہ سندھ ایجوکیشن اینڈومینٹ فنڈ (SEEF) کا محکمہ کالج ایجوکیشن کے طلبہ و طالبات کے لیے اسکال...
18/08/2022

سندھ حکومت کی جانب سے قائم کردہ سندھ ایجوکیشن اینڈومینٹ فنڈ (SEEF) کا محکمہ کالج ایجوکیشن کے طلبہ و طالبات کے لیے اسکالرشپ کا اعلان، خواہشمند شاگرد دیے گئے لنک وزٹ کر کے اپلاۓ کرسکتے ہیں۔

http://www.seccap.dgcs.gos.pk/ #/seef

Admissions Notice Phase-II:Admission under SECCAP in Class XI in following Sindh Government Colleges of Karachi.The cand...
05/08/2022

Admissions Notice Phase-II:
Admission under SECCAP in Class XI in following Sindh Government Colleges of Karachi.

The candidate may apply Online for session 2022-23 irrespective of their merit Starting from 7th August 2022
Last date 20th August 2022

کراچی: محکمہ کالج ایجوکیشن کی جانب سے کراچی سمیت سندھ کے ایک لاکھ سے زائد طلبہ کے انٹر سال اول کے داخلے جونیئر ترین اسات...
05/08/2022

کراچی: محکمہ کالج ایجوکیشن کی جانب سے کراچی سمیت سندھ کے ایک لاکھ سے زائد طلبہ کے انٹر سال اول کے داخلے جونیئر ترین اساتذہ کے سپرد کرنے کے سنگین نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔

انٹر سال اول کے داخلوں کے سلسلے میں جاری کی گئی میرٹ لسٹ کے مطابق کراچی میں طالبات کے کئی سرکاری کالجوں سے ہیومینیٹیز فیکلٹی ختم کردی گئی ہے اور وہاں طالبات کے داخلے روک دیے گئے ہیں۔

05/08/2022

Result Alert:

Wafaqi Urdu University Ne B.Com Part I-II & Both Parts (Held in December 2021) Ke Results Ka Elaan Kar Diya Gaya Hai.

سندھ حکومت نے محرم الحرام اور یوم عاشورہ کے سلسلے میں 9 اور 10 محرم بمطابق 8 اور 9 اگست 2022 کو صوبے بھر میں عام تعطیل ک...
05/08/2022

سندھ حکومت نے محرم الحرام اور یوم عاشورہ کے سلسلے میں 9 اور 10 محرم بمطابق 8 اور 9 اگست 2022 کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

سندھ میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئیچھ محرم الحرام سے 12 محرم الحرام تک پابندی عائد رہے گیدفعہ 144 کے تحت پابندی ع...
05/08/2022

سندھ میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی
چھ محرم الحرام سے 12 محرم الحرام تک پابندی عائد رہے گی
دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کی گئی
محکمہ داخلہ سندھ نے ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔
محرم الحرام میں امن و امان کے حوالے سے پابندی عائد کی گئی ہے۔
بچے ، بزرگ اور صحافی پابندی سے استثنی ہوگا

09/11/2021

Result Alert:
Karachi Intermediate Board Ne HSC Part II Science Pre Engineering Group Annual Examination 2021 Ke Result Ka Elaan Kar Diya Hai.
Kamiyabi Ka Tanasub 91.51% Raha.

Result Alert:Karachi Inter Board Ke Tehat HSC Part II Science Pre Engineering Group Annual Examination 2021 Ke Result Ka...
08/11/2021

Result Alert:
Karachi Inter Board Ke Tehat HSC Part II Science Pre Engineering Group Annual Examination 2021 Ke Result Ka Elaan Kal 09-Nov-2021 Ko 11:00 Baje Kiya Jaye Ga.

07/11/2021

سندھ کے سرکاری کالجز میں داخلے کے لئے ھدایات..

1-اگر کسی بچے کا ب فارم نہیں بنا ہوا تو وہ داخلے کے بعد بنوالے ابھی وہ ب فارم کی جگہ اپنے والد کا شناختی کارڈ سے فارم بھر سکتا ہے۔

2-اگر کسی بچے کا ڈومیسائل نہیں بنا ہوا وہ داخلے کے بعد بنوالے فی الحال صرف معلومات فراہم کرےگا۔
والد کے ڈومیسائل یا اس کے شناختی کارڈ پر داخلا دیا جائے۔

*ضروری کاغذات*
1-میٹرک کی مارکس شیٹ
2-والد کے شناختی کارڈ کی کاپی

دیگر ضروری کاغذات داخلے کے لئے مشروط نہیں۔ مزید تفصیلات کے لئے کالجز میں قائم کردہ ھیلپ ڈیسک سے رابطہ کریں۔

Address

Landhi Korangi No 6
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Degree Science & Commerce College Landhi Korangi No 6 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share