19/08/2023
السلام علیکم معزز طلباء و ہم مکتب ساتھی جامعہ اردو،
انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ جامعہ اردو کے ہر دلعزیز اور سینیئر استاد شعبہ حیاتی کیمیاء کے سابق (بانی) چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر وسیم احمد رضائے الہٰی سے وفات پا گئے ہیں،
انا اللہ وانا الیہ راجعون ۔