Verse Vibes

Verse Vibes Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Verse Vibes, Karachi.

19/12/2025

❤️💞❤️ ゚

تم نے کہا مجھے مچھلیاں اچھی لگتی ہیں سو میں نے مچھلیوں سے تڑپنا سیکھ لیا تم نےمجھے ہاتھوں میں لے کر سمندر میں چھوڑ دیا م...
18/12/2025

تم نے کہا مجھے مچھلیاں اچھی لگتی ہیں
سو میں نے
مچھلیوں سے تڑپنا سیکھ لیا

تم نے
مجھے ہاتھوں میں لے کر سمندر میں چھوڑ دیا
مگر
میں نے تیرنا نہیں سیکھا تھا۔

جو صبر کرتا ہے، وہ کبھی خالی نہیں لوٹتا؛اللہ اس کے ہر آنسو کے بدلے میں بہتر سے بہتر عطا کرتا ہے۔   ゚   ゚viralシfypシ゚
18/12/2025

جو صبر کرتا ہے، وہ کبھی خالی نہیں لوٹتا؛
اللہ اس کے ہر آنسو کے بدلے میں بہتر سے بہتر عطا کرتا ہے۔






゚viralシfypシ゚

17/12/2025
17/12/2025



゚viralシfypシ゚

وہ جو اک شخص پرانا تھا میرے کام کا تھا یہ نئے لوگ بھی اچھے ہیں مگر جانے دو
17/12/2025

وہ جو اک شخص پرانا تھا میرے کام کا تھا
یہ نئے لوگ بھی اچھے ہیں مگر جانے دو

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Verse Vibes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share