BSC Fuuast

BSC Fuuast Federal Urdu University Of Arts Science And Technology

28/01/2025

اک عمر سے فریبِ سفر کھا رہے ہے ہم
معلوم ہی نہیں اس وفاقی مجبور یونیورسٹی کو کہاں لے جارہے ہے ہم
شاعرِ وفاق علامہ کامران ٹسوری صاحب😂

*پارا چنار سے کراچی شیعہ دشمنی*جامعہ اردو گلشن کیمپس میں شیعہ ہراسگی یوم حسین ع منعقد کروانے پر وائس چانسلر ضابطہ خان شن...
22/12/2024

*پارا چنار سے کراچی شیعہ دشمنی*
جامعہ اردو گلشن کیمپس میں شیعہ ہراسگی یوم حسین ع منعقد کروانے پر وائس چانسلر ضابطہ خان شنواری کی ایماء پر شیعہ طلبہ کے ایڈمیشن و ڈگریاں منسوخ ، سمسٹر امتحانات میں بیٹھنے پر پابندی ۔

Experienced an interactive session with superminds via "HEALTHY MIND MANIFEST HEALTHY BODY", Honored to be a part of thi...
31/10/2024

Experienced an interactive session with superminds via
"HEALTHY MIND MANIFEST HEALTHY BODY",
Honored to be a part of this wonderful session , University of Karachi organizes a Seminar & E-Poster Competition on "Health is Wealth-Spread this word" to celebrate October as a Health Literacy Month at KU Audio Visual Centre, today.
#

Dr Murshid Shah From Department of Mathematics has been appointed as a student advisor Fuuast Gulshan Campus..
28/10/2024

Dr Murshid Shah From Department of Mathematics has been appointed as a student advisor Fuuast Gulshan Campus..

No Entry Test For Students Who had passed MCAT Test For new Admission ..
27/10/2024

No Entry Test For Students Who had passed MCAT Test For new Admission ..

انا للہ وانا الیہ راجعونجامعہ اردو شعبہ کامرس آخری سال کے طالب علمفیض الرحمان ( فیضی بھائی ) کا روڈ ایکسیڈنٹ میں انتقال ...
27/10/2024

انا للہ وانا الیہ راجعون
جامعہ اردو شعبہ کامرس آخری سال کے طالب علم
فیض الرحمان ( فیضی بھائی ) کا روڈ ایکسیڈنٹ میں انتقال ہوگیا ہے۔
دعا ہے پروردگار عالم مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنّت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔
گھر والوں کو صبر جمیل عطا کرے۔ اِلٰہی آمین.
Everyone@followers

وفاقی جامعہ اردو کے ملازم کے اکلوتے بیٹے رافع نے خود کو گلے میں پھندا لگا کر خود کشی کرلی وفاقی اردو یونیورسٹی میں پچھلے...
24/10/2024

وفاقی جامعہ اردو کے ملازم کے اکلوتے بیٹے رافع نے خود کو گلے میں پھندا لگا کر خود کشی کرلی

وفاقی اردو یونیورسٹی میں پچھلے 3 ماہ سے تنخواہ اور 6 ماہ سے ہاؤس سیلنگ جاری نہیں کی گیی جس کی وجہ سے ملازمین اساتذہ انتہائی ذہنی کرب میں مبتلا ہیں

تفصیلات کے مطابق سید نعمان علی اردو یونیورسٹی شعبہ کیمیاء میں ملازم ہیں کئی ماہ سے تنخواہ جاری نہ ہونے کی وجہ سے گھر کے اخراجات میں سخت مشکلات درپیش تھی رافع کلاس نہم کا طالب علم تھا اور سکول کی فیس نہ ہونے کی وجہ سے سخت دباؤ کا شکار تھا جس کے نتیجے میں 2 دن قبل رافع پریشانیوں سے دلبرداشتہ ہوکر گلے میں پھندا لگا کر خود کشی کرلی
ابتدایئ معلومات کے مطابق بظاھر خود خوشی معلوم ہوتی ہے تاہم پولیس نے لڑکے کا موبائل فون اپنی تحویل میں لے لیا مزید تفتیش جاری ہے.
🥹🥹

Address

Karachi
12345

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BSC Fuuast posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share