Sir Imran Khan Commerce Forum

Sir Imran Khan Commerce Forum This page has been launched for sharing & discussing Commerce & Accounting issues. Launched for sharing & discussing Commerce & Accounting issues.

BIEK Important Update – Admit Cards 2026=====================================The Board of Intermediate Education Karachi...
20/04/2026

BIEK Important Update – Admit Cards 2026
=====================================
The Board of Intermediate Education Karachi has announced that the Intermediate Part-II (Fresh & Failure) Annual Exams 2026 Admit cards for Pre-Medical, Pre-Engineering and Special Chance Students Regular & Private students have been uploaded.

Download your admit card here:
https://admitcard.biek.edu.pk/ACPartII

Login using your Challan number and matric Roll Number

📌 Important Instructions:
• Take a color print of your admit card (black & white is not acceptable).
• Private college students must visit their respective colleges to collect their admit cards.

⚠️ Don’t wait till the last day download/collect your admit card on time to avoid any issues

نہم و دہم جماعت کے سالانہ امتحانات کا نیا امتحانی شیڈول جاریتمام طلباء و طالبات اپنے اپنے امتحانی مرکز پر نئے امتحانی شی...
06/04/2026

نہم و دہم جماعت کے سالانہ امتحانات کا نیا امتحانی شیڈول جاری
تمام طلباء و طالبات اپنے اپنے امتحانی مرکز پر نئے امتحانی شیڈول
کے مطابق امتحانات دیں گے، ناظم امتحانات
کراچی …… ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے10 اپریل 2026 سے شروع ہونے والے نہم و دہم جماعت کے پہلے سالانہ امتحانات کا نیا امتحانی شیڈول جاری کر دیا ہے۔ صبح کی شفٹ میں سائنس گروپ جبکہ دوپہر کی شفٹ میں جنرل گروپ کے امتحانات لئے جائیں گے۔ ناظم امتحانات نے کہا ہے کہ تمام طلباء و طالبات اب نئے شیڈول کے مطابق پر پہلے سے بنائے گئے امتحانی مرکز پر ہی اپنے امتحانات دیں گے۔نئے شیڈول کے مطابق 10اپریل کو (صبح) دہم جماعت کمپیوٹر اسٹیڈیز(نظری)، (دوپہر) دہم جماعت جنرل گروپ جنرل سائنس۔11اپریل کو (صبح) نہم جماعت کمپیوٹر اسٹیڈیز (نظری)پرچہ اول، (دوپہر) جنرل گروپ نہم و دہم جماعت اردو (لا زمی) نارمل کورس، سندھی نارمل کورس(لازمی)، انگریزی ادب، جغرافیہ آف پاکستان پرچہ اول،13 اپریل (صبح) نہم جماعت حیاتیات (نظری) پرچہ اول، (دوپہر) جنرل گروپ دہم جماعت انگریزی (لازمی) پرچہ دوم،14اپریل (صبح)حیاتیات (نظری) پرچہ دوم، (دوپہر) جنرل گروپ نہم و دہم جماعت علم شہریت، علم بدن وحفظان صحت پرچہ اول، تاریخ ہندو پاکستان پرچہ اول، غذا اور تغزیہ نظری، کمپیوٹر اسٹیڈیز (اختیاری، نظری)، 15اپریل(صبح) نہم جماعت طبیعات(نظری) پرچہ اول، (دوپہر) جنرل گروپ دہم جماعت مطالعہ پاکستان، 16اپریل(صبح) دہم جماعت انگریزی لاز می (پرچہ دوم)، (دوپہر) جنرل گروپ نہم جماعت انگریزی لازمی (پرچہ اول)،17اپریل (صبح) نہم جماعت کیمیا (نظری) پرچہ اول، دوپہر (جنرل گروپ)دہم جماعت ریاضی (پرچہ دوم)، 18 اپریل(صبح)دہم جماعت طبیعات نظری (پرچہ دوم)، (دوپہر) جنرل گروپ نہم جماعت جنرل سائنس پرچہ اول، 20اپریل (صبح) نہم جماعت انگریزی لازمی پرچہ اول، (دوپہر) جنرل گروپ دہم جماعت معاشیات پرچہ دوم، انتظام برائے اصلاح خانہ پرچہ دوم، اسلامک اسٹیڈیز پرچہ دوم، تاریخ اسلام پرچہ دوم، 21اپریل (صبح) دہم جماعت مطالعہ پاکستان (پرچہ دوم)، دوپہر (جنرل گروپ) نہم جماعت اسلامیات (لازمی)، مذہبی علوم، 22اپریل (صبح) نہم جماعت اسلامیات لازمی پرچہ اول، مذہبی علوم، (دوپہر) جنرل گروپ دہم جماعت سندھی سلیس (لازمی)، اردو سلیس (لازمی)، اردو متبادل کورس، جغرافیہ آف پاکستان پرچہ اول، 23 اپریل(صبح) دہم جماعت کیمیا نظری پرچہ دوم، (دوپہر) جنرل گروپ نہم جماعت تجارتی جغرافیہ (پرچہ اول)، جغرافیہ (اختیاری (پرچہ اول)، ملبوسات و پارچہ بافی (پرچہ اول)، 24 اپریل (صبح) نہم جماعت اردو نارمل کورس (لازمی)، سندھی نارمل کورس (لازمی) جغرافیہ آف پاکستان (پرچہ اول) انگریزی ادب متبادل ادب متبادل برائے اردو، (دوپہر) جنرل گروپ دہم جماعت تجارتی جغرافیہ، (پرچہ دوم)، جغرافیہ اختیاری (پرچہ دوم)، ملبوسات و پرچہ بافی (پرچہ دوم)، 25اپریل(صبح) دہم جماعت ریاضی پرچہ دوم، (دوپہر) جنرل گروپ نہم جاعت ریاضی پرچہ اول، 27 اپریل (صبح) نہم جماعت ریاضی پرچہ اول، (دوپہر) جنرل گروپ دہم جماعت جیومیٹریکل اینڈ ٹیکنیکل ڈرائنگ (پرچہ دوم)، بچے کی نشوونما اور خاندانی زندگی، آرٹ اینڈ ماڈل ڈرائنگ پرچہ دوم (نظری)، 28 اپریل (صبح) دہم جماعت سندھی سلیس(لازمی)، اردو سلیس (لازمی)، اردو متبادل کورس، جغرافیہ آف پاکستان پرچہ دوم، (دوپہر) جنرل گروپ نہم و دہم جماعت معاشیات (پرچہ اول)، انتظام برائے اصلاح خانہ (پرچہ اول)، اسلامک اسٹیڈیز پرچہ اول، تاریخ اسلام (پرچہ اول)29اپریل (دوپہر)جنرل گروپ علم شہریت(پرچہ دوم)، علم بدن حفظان صحت (پرچہ دوم)، تاریخ ہند و پاکستان (پرچہ دوم)، کمپیوٹر اسٹیڈیز (اختیاری پرچہ دوم) نظری،غذا اور تغذیہ نظری (پرچہ دوم)،30 اپریل (دوپہر) جنرل گروپ نہم جماعت عربی(پرچہ اول)، بریل (پرچہ اول)، فارسی (پرچہ اول)، حسابات خانہ داری اور متعلقہ مسائل پرچہ اول۔2 مئی(دوپہر)نہم و دہم جماعت جیومیٹریکل اینڈ ٹیکنیکل ڈرائنگ(پرچہ دوم)، بچے کی نشوونما اور خاندانی زندگی (پرچہ دوم)، آرٹ اینڈ ماڈل ڈرائنگ نظری(پرچہ دوم)، 5مئی (دوپہر) جنرل گروپ دہم جماعت اردو ادب اختیاری (پرچہ دوم)، سندھی ادب اختیاری (پرچہ دوم)، انگریزی ادب اختیاری (پرچہ دوم)، آرٹ اینڈ ماڈل ڈرائنگ عملی(پرچہ دوم)، 6مئی (دوپہر) جنرل گروپ نہم جماعت اردو ادب ختیاری (پرچہ اول)، سندھی ادب اختیاری (پرچہ اول)، انگریزی ادب اختیاری (پرچہ اول)، آرٹ اینڈ ماڈل ڈرائنگ عملی (پرچہ اول) کے امتحانات لئے جائیں گے۔

05/04/2026

کراچی: میٹرک بورڈ کے 7 اپریل سے شروع ہونے والے امتحانات ملتوی کردئیے گئے

کراچی: میٹرک کے سالانہ امتحانات اب بروز جمعہ 10 اپریل سے لیے جائیں گے

کراچی : طلبہ کے وسیع تر مفاد میں اہم فیصلہ کیا گیا ہے

05/04/2026

کافی طلبہ کو ایڈمٹ کارڈ ڈاؤنلوڈ کرنے میں مسئلہ درپیش ہے۔

پریشان نہ ہوں، ویب سائٹ اس وقت ڈاؤن ہے۔ جیسے ہی ٹھیک ہوگی، آپ آسانی سے ڈاؤنلوڈ کر سکیں گے۔ اگر پھر بھی ڈاؤنلوڈ نہ ہو تو 5 اپریل کو کمرہ نمبر 5 سے جا کر باآسانی حاصل کر سکتے ہیں۔

ریگولر طلبہ اپنے ایڈمٹ کارڈ اپنے اسکول سے حاصل کریں اور اسکول سے رابطے میں رہیں۔

Happy Ramadan Mubarak!
20/03/2026

Happy Ramadan Mubarak!

20/03/2026

Chaand Raat Mubarak!

18/02/2026

May Allah bring the blessings of this holy month to all of us Aameen

18/09/2022

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sir Imran Khan Commerce Forum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Sir Imran Khan Commerce Forum:

Share