Companion Trading Institute

Call Directions Contact the university

Companion Trading Institute Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Companion Trading Institute, Karachi.

Unlock your financial future with our expert-led trading institute—offering practical training, real-time strategies, and market insights to help you trade confidently and successfully.

REGISTRATION OPENAcademic Sessions: IX - X - XI - XIICrypto Trading ClassesE-CommerceFresh Batch started.Hurry up. First...
07/03/2026

REGISTRATION OPEN

Academic Sessions: IX - X - XI - XII
Crypto Trading Classes
E-Commerce

Fresh Batch started.
Hurry up. First Come First Get.

- Limited Seats (10 Slots)
- Completion of Course with Revision
- Weekly Test System
- Individual Attention
- Qualified Faculty
- Projector Based Lectures
- Generator Facility

There is no better choice except Companion Institute Of Commerce in Town to Learn Accounting and Finance.

For Further details:
Contact: 0333-3547476
Or visit: House 19, Street 6, Sec 4. Naval Colony

Whatsapp link:
https://wa.link/zv9zke

🚀 Ready to Future-Proof Your Career?​At Companion Institute of Commerce, we believe education should be as dynamic as th...
03/03/2026

🚀 Ready to Future-Proof Your Career?
​At Companion Institute of Commerce, we believe education should be as dynamic as the world we live in. We don’t just teach the syllabus—we prepare you for the opportunities of tomorrow.

​Whether you are looking to solidify your academic foundation or gain the cutting-edge digital skills that the modern economy demands, we are your partner in success.

​📚 Our Programs:
​Academic Excellence: IX | X | XI | XII | ADC (B.Com)

​Digital Mastery: Crypto Trading Classes | E-Commerce Masterclass

​Why choose us?

✅ Expert guidance for academic mastery.

✅ Practical, hands-on training for digital assets.

✅ A supportive environment focused on your growth.

​📞 Enrollment is NOW OPEN!

​Don’t wait for the future to happen—shape it today.
Call/WhatsApp: 0333-3547476
Or click the link: https://wa.me/923333547476

​📍 Companion Institute of Commerce
Your Future, Our Commitment.

​

کرپٹو = ڈیجیٹل ایسِٹ۔آپ میں بہت سے لوگوں کو کرپٹو کا شاید علم نہیں ہوگا، اسکی پاور کا اندازہ نہیں، اس کی ویلیو پتہ نہیں ...
19/02/2026

کرپٹو = ڈیجیٹل ایسِٹ۔

آپ میں بہت سے لوگوں کو کرپٹو کا شاید علم نہیں ہوگا، اسکی پاور کا اندازہ نہیں، اس کی ویلیو پتہ نہیں ہوگی۔ مگر آج سے چند سال بعد جب پیپر کرنسی کا وجود دنیایں ختم لو جائیگا تب صرف کرپٹو کا بول بالا ہوگا۔

یقیناً آپنکو یہ سن کر ہنسی آئ ہوگی کہ پیپر کرنسی کیسے ختم ہو سکتی ہے؟ تو سنئے۔
تیرھویں صدی میں جب سونے کے سکوں کو تجارت سے ہٹا کر ان کہ جگہ پہلی بار چائنہ نے جب پیپر کرنسی متعارف کروائی تب لوگوں نے اسے بھی یہ کہہ کر انکار کردیا تھا کہ بھلا سونے کے سکے ان کاغز کے ٹکڑوں کی کیسے برابری کر سکتے ہیں مگر 300 سال بعد پوری دنیا میں پیپر کرنسی ہی گردش کرتے نظر آئی۔

بالکل اسی طرح آج کرپٹو کرنسی کو صرف 17 سال ہوئے ہیں اور ان 17 سالوں میں مارکیٹ میں 35 ملین کے قریب کرپٹو کرنسیز پائی جاتی ہیں اور یہ دور ہے AI کا تو اس دور کی کرنسی بھی ڈیجیٹل ہوگی۔

ایک وقت آئیگا جب پیپر کرنسی کا تصور بھی صرف ایک تصور ہی رہ جائیگا اور ڈیجیٹل کرنسی دنیا پر حکومت کریگی۔

Shiraz Soomro | M.Phil Finance | Crypto Trader and Trainer
Companion Trading Institute

For Training, Contact:
https://wa.me/923333547476

18/02/2026

ہر فیلڈ میں کمپیٹیشن بڑھتا ہے تو انکم کم ہو جاتی ہے مگر کرپٹو ٹریڈنگ واحد فیلڈ ہے جہاں کمپیٹیشن بڑھیگا تو انکم بھی بڑھےگی.

17/02/2026

لالچ بری بلا پے۔ہمارے ہاں اکثر لوگ جو ٹریڈنگ کرتے ہیں وہ یہ شکایت کرتے نظر آتے ہیں کہ کرپٹو ٹریڈنگ میں صرف نقصان ہے مناف...
17/02/2026

لالچ بری بلا پے۔

ہمارے ہاں اکثر لوگ جو ٹریڈنگ کرتے ہیں وہ یہ شکایت کرتے نظر آتے ہیں کہ کرپٹو ٹریڈنگ میں صرف نقصان ہے منافع نہیں۔

ان کی یہ شکایت بالکل ٹھیک ہے کیونکہ اگر آپ کم پر خوش نہیں رہ سکتے تو آپ کبھی ٹریڈنگ سے منافع نہیں کما سکتے۔ کیونکہ ٹریڈنگ ہمیشہ آپ کو کچھ نا کچھ Return on Investment (ROI) لازمی دیتی ہے لیکن اگر آپ لالچ کرتے ہیں اور مزید انتظار کر کے اور کمانا چاہتے ہیں اور تھوڑے پر خوش رہنا نہیں سیکھتے تو وہ آپ سے چھین لیتی ہے۔

ٹریڈنگ میں ایک رول یاد رکھیے کہ آپ نے دن کا اپنی ٹوٹل انویسٹمینٹ کا صرف 1% کمانا ہے۔ مطلب مہینے کے 30%۔ مثلاً اگر کسے شخص کے پاس 1000$ ہیں تو وہ اس سے بالکل سیف کھیل کر مہینے کا 300$ کما سکتا ہے مطلب تقریباً 90،000 PKR. لیکن روزانہ کمانے کے لیے آپ کی ٹریڈنگ پر گرپ ہونا لازمی ہی. مطلب سیکھ کر ٹریڈنگ کی دنیا میں قدم رکھیں۔

Shiraz Soomro | M.Phil Finance | Crypto Trainer

Registrations Open in New Batches.
For Deatails: https://wa.me/923333547476
Companion Trading Institute

کیا کرپٹو حرام ہے؟آپ میں سے اکثر نے یہ بات لازمی سنی ہوگی کہ کرپٹو پر کام کرنا حرام ہے مگر یہ نہیں سنا ہوگا کہ کیوں ہے؟ک...
16/02/2026

کیا کرپٹو حرام ہے؟

آپ میں سے اکثر نے یہ بات لازمی سنی ہوگی کہ کرپٹو پر کام کرنا حرام ہے مگر یہ نہیں سنا ہوگا کہ کیوں ہے؟
کیونکہ جو لوگ کرپٹو میں کام کو حرام کہتے ہیں اصل میں انہوں نے کبھی کرپٹو میں خود کام تو دور کھول کر پڑھا بھی نہیں ہوگا۔ مگر پھر بھی کرپٹو حرام ہے۔

ہاں کرپٹو میں کچھ قسم کی ٹریڈنگ حرام ہے۔

ویسے تو کرپٹو میں بہت طرح کی ٹریڈنگ ہوتی ہیں جیسے کہ اسپاٹ ٹریڈنگ، فیوچر ٹریڈنگ، کاپی ٹریڈنگ، بوٹ ٹریڈنگ۔ مگر کرپٹو میں دو قسم کی ٹریڈنگ بہت مشہور ہیں۔ اسپاٹ اور فیوچر ٹریڈنگ۔

اسپاٹ ٹریڈنگ:
یہ بالکل ویسی ہے جیسے آپ پراپرٹی خریدتے ہیں۔ سستے میں خرید کر مہنگی ہونے پر بیچنا۔ ہاں کچھ لوگ روزانہ کی بنیاد پر کرتے ہیں اور کچھ انویسٹمینٹ مطلب 3 سے 5 سال یا اس سے زیادہ۔ یہ طریقہ بالکل جائز اور ٹھیک ہے جس پر اکثریت علماء کا اتفاق ہے۔

فیوچر ٹریڈنگ:
جبکہ فیوچر ٹریڈنگ میں اختلاف پایا جاتا ہے کہونکہ فیوچر ٹریڈنگ میں لیورج (لون) کی وجہ سے سود کا عمل آجاتا ہے جبکہ بہت سے لوگ اس پر اختلاف کرتے ہیں مگر ہم احتیاط کرتے ہیں اور علماء کا بھی اختلاف ہیے اس میں۔ تو اس سے بچنا بہتر ہے۔

Shiraz Soomro | M.Phil Finance | Crypto Trader & Trainer
Companion Trading Institute

For Registration:
https://wa.me/923333547476

کرپٹو ہی کیوں؟آپ سب نے اکثر لوگوں کو یہ کہتے ہوئے سنا ہوگا کہ سونا (گولڈ) لے لو فیوچر میں فائدہ دیگا۔ اچھا بھائی کتنا فا...
15/02/2026

کرپٹو ہی کیوں؟

آپ سب نے اکثر لوگوں کو یہ کہتے ہوئے سنا ہوگا کہ سونا (گولڈ) لے لو فیوچر میں فائدہ دیگا۔ اچھا بھائی کتنا فائدہ دیگا؟ آپ کی انویسٹمنٹ کو 3 سے 4 گنا بڑھا دیگا۔ اور ابھی حالیہ تو آپ نے یہ بھی سنا ہوگا کہ سلور لے لو مالا مال ہو جاؤگے تو حضور سنئے:

ابھی جب سلور کے دام بڑھے تو دکانداروں نے کہا کہ ہم سلور بیچینگے مگر خریدینگے نہیں. گولڈ بھی آپ جب بیچنے جاؤ تو اصل قیمت سے 25% تو 30% کٹوتی ہو جاتی ہے اور گولڈ بڑھتا تب ہے جب آپ کی کرنسی ویک ہوتی ہے تو منافع کہاں سے آ گیا؟ منافع اگر پتہ کرنا ہے تو اس کی خریدی ہوئی اور بیچی ہوئی قیمت دونوں کو آپ اس وقت کے ڈالر کے ریٹ سے کنورٹ کر کے دیکھ لیں منافع کا اندازہ ہو جائیگا۔

مگر کرپٹو وہ واحد کرنسی ہے جو ڈیل ہی ڈالرز میں کی جاتی ہے تو اس کے ڈی ویلیو کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا. اس وقت کا ڈیجیٹل گولڈ کرپٹو کرنسی ہے جو اگلے پانچ سے دس سالوں میں آپ کو اتنا منافع دیگی جو آپ کی سوچ سے بھی بڑھ کر ہوگا۔ چلیں ایک ریئل لائف مثال سے سمجھاتا ہوں:

2011 میں ایک شخص نے 7،860 $ کے بٹ کوائن (BTC) خریدے تھے جب BTC کی قیمت 0.78 ڈالر تھی۔ قریب کوئی اس کے پاس 10،000 BTC اس کے والٹ میں آئے۔ 15 سال انتظار کے بعد اس نے سنہ 2025 میں تب بیچے جب ایک BTC 109،000 $ کا تھا۔ مطلب 1،090،000،000 $ میں۔ قریب کوئی 200،000 گنا منافع صرف 15 سالوں میں۔

یہ ہے بٹ موائن کی پاور۔
آپ بھی کرپٹو کو جلد سیریئس لے لیں ورنا گولڈ اور سلور کی طرح موقع ہاتھ سا نکل گیا تو گیا۔

اب اویسٹمنٹ کے لئے BTC نہیں مگر اور بہت ساری کرپٹو کرنسیز ہیں. مزید تفصیل اگر جاننا چاہیں اور پوچھنا چاہیں تو لنک پر کلک کیجیے
https://wa.me/923333547476
Shiraz Soomro | M.Phil Finance | Crypto expert

13/02/2026

13/02/2026

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 16:00 - 21:00
Tuesday 16:00 - 21:00
Wednesday 16:00 - 21:00
Thursday 16:00 - 21:00
Friday 16:00 - 21:00

Telephone

+923333547476

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Companion Trading Institute posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Companion Trading Institute:

Shortcuts

Share