24/08/2026
𝗡𝗔𝗧𝗜𝗢𝗡𝗔𝗟 𝗠𝗢𝗛𝗦𝗜𝗡-𝗘-𝗜𝗡𝗦𝗔𝗡𝗜𝗬𝗔𝗧 𝗤𝗨𝗜𝗭 𝗖𝗢𝗠𝗣𝗘𝗧𝗜𝗧𝗜𝗢𝗡
۲۰ ستمبر کو ہونے والے محسنِ انسانیت کوئز کے حوالے سے نیشنل کالج میں رجسٹریشن ڈیسک لگایا گیا جس میں طلبہ نے شرکت کی ۔
اسلامی جمیعت طلبہ نیشنل کالج