MSES

MSES MSES is an educational initiative that aims to provide a comprehensive, affordable and replicable system for youth development.

Enabling the young to explore their true potential to become a role model and change agent for the society while leading an exemplary Islamic life. Mentoring is our core methodology, where the mentors live their lives with kids, taking them through real life experiences of learning by doing. Elder kids become mentors for their juniors and the chain becomes stronger. Kids spend time with multiple m

entors, spending full days with them. The content, that enables the output, is developed by a multidisciplinary professional team of parents who are directly involved in this project with their kids.

06/07/2024

After almost two decades of research, we have launched the first branch of our mainstream school. The following is a conversation with our founding principal detailing the thought process behind the startup.

ایک والدہ کا ایم ایس ای ایس میں پڑھنے والے اپنے بچے اور اسکول کے تعلق سے متعلق مضمون۔۔۔  مجھے اپنے بیٹے کے لیے کوئی روای...
20/03/2023

ایک والدہ کا ایم ایس ای ایس میں پڑھنے والے اپنے بچے اور اسکول کے تعلق سے متعلق مضمون۔۔۔

مجھے اپنے بیٹے کے لیے کوئی روایتی اسکول نہیں چاہیۓ تھا ۔
مجھے اپنے بیٹے کو رٹو طوطا نہیں بنانا تھا ۔
مجھے ماحِِ کا مکمل بچپن اسکول ٹیوشن ہوم ورک کے حوالے نہیں کرنا تھا ۔
مجھے لگتا تھا پڑھنا اور نت نئی چیزیں سیکھنا ایک دلچسپ کام ہے ۔ اور بچے نئی چیزیں سیکھنے کے لیے پرجوش ہوتے ہیں ۔
لیکن مجھے مرجھائے ہوئے بچے جو کسی گدھے کی طرح اسکول کا بھاری بستہ اٹھاتے ہوئے جاتے ہیں ۔
پھر واپسی میں ٹیوشن پڑھ پڑھ کے اپنی زندگی حرام کرتے ہیں ۔ اور والدین کا پیسہ اجاڑتے ہیں ۔
اسکے بعد گھر آکے اسکول اور ٹیوشن دونوں کا سبق دہراتے ہیں ۔
ایسی تعلیم سے خود مجھے نفرت تھی ۔
میں بچے کو ذہنی غلام نہیں بنانا چاہتی تھی کہ بس اے فار ایپل ہی ہوگا اور الف سے انار ہی نہیں تو تم نالائق ہو ۔
بچے کو سکھانا تھا آگاہی دینی تھی پڑھنا لکھنا اور سیکھنا اسکی دلچسپی کا سامان بنانے تھے ۔
لیکن آخر میں بچے کو کہاں داخلہ دلواؤں ؟ میرے لیے ہوم اسکولنگ بہت مشکل آپشن تھا کیونکہ مجھے صحت کے بہت سے مسائل لاحق تھے ۔پھر بچے کی سوشل لائف بری طرح متأثر ہوتی کہ ہم گھر میں کل چار افراد ہیں ہمہ وقت بچہ ان ہی کے ساتھ رہتا ۔
اور پھر ایک بہت پیاری دوست نے MSES کا بتایا ۔ جہاں ماحِِ سیکھتا ہے ۔نہایت خوشی سے اسکول جاتا ہے ۔اپنے اساتذہ سے بے پناہ محبت کرتا ہے ۔
اسکے استاد اسکے لیے فکر مند ہوتے ہیں ۔ وہ چھٹیاں کر کے اسکول جائے تو اسے بتایا جاتا ہے کہ وہ سب اسےمس کرتے رہے ہیں ۔
یہاں بچے رٹوطوطے نہیں ہیں ۔ یہاں امتحانات کا آسیب بچوں کو نہیں نگل رہا ۔
جب ایک کتاب ختم ہوجائے اور بچہ اس میں موجود سبھی چیزیں سیکھ لے تو وہ اگلی کتاب شروع کر سکتا ہے ۔ اگر کسی مضمون میں وہ ابھی پیچھے ہے اور کسی دوسرے مضمون میں آگے تو جس مضمون میں آگے ہے اس مضمون میں اسکی ترقی کے سفر کواس بنیاد پہ نہیں روکا جاتا کہ تم تو ریاضی میں ابھی بہت پیچھے ہو ۔
ریاضی سیکھنے کا عمل۔جاری رہے گا اور سائنس میں بڑھنے کا عمل۔بھی ساتھ ساتھ وقوع پذیر ہوگا ۔
اگر آپ کراچی میں رہائش پذیر ہیں اور اپنے بچے کو واقعی علم کی روشنی سے جلا بخشنا چاہتے ہیں تو MSES کا وزٹ ضرور کیجیے اور انکے نظریاتی پرنسپل سے ضرور ملیے ۔
انکے لیے تعلیم فقط ایک بزنس نہیں ہے بلکہ ایک نظریہ ہے ۔ اورجب کوئی نظریے کی بنیاد پہ کسی ادارے کی بنیاد رکھتا ہے تو وہاں سے تناور درخت ضرور نکلتے ہیں ۔
نیچے اسکول کے یو ٹیوب کا لنک موجود ہے آپ ایک نظر اسے دیکھ بھی سکتے ہیں سبسکرائب بھی کر سکتے ہیں اور چاہیں تو نئے سال میں اپنے بچے کو تعلیم حاصل کرنے کے لیے بھیج بھی سکتے ہیں ۔
شکریہ

An Intro to a series of Videos. Explaining the process of Learning. Aimed at evolving a Deeper Understanding about The Process of Learning. This video will h...

28/10/2022
28/10/2022
28/10/2022
28/10/2022
28/10/2022

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 16:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 16:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MSES posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share