25/06/2026
انڈیا سے ❤️
بنگلادیش ❤️
اور پاکستان کراچی میں اج بھی۔ بزرگوں کی وہ روایات چلی ا رہی ہیں اس کی ہسٹری برٹش گورنمنٹ برٹش راج کے وقت سے یہ شروعات ہوتی ہے
۔۔۔ ۔مسلمان ۔جو کہ اہل سنت سے وابستہ ہیں ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
امام بارگاہ جہاں عقیدت مند اپنی مرادیں امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کے وسیلے مانگنے اتے ہیں جہاں پر تازیہ نکالا جاتا ہے امام بارگاہ سے اور ۔جہاں باہر کے اعتراف ڈھول اور تاشے کا ایک دھمال چلتا ہے ۔۔