16/09/2026
🌿 الحق اسکالرز اکیڈمی 51-C برانچ
🕌 جامع مسجد عالم بانو
🤲 پلنتھ بھرائی کے تعمیراتی کام میں تعاون کی اپیل
الحمدللہ! جامع مسجد عالم بانو، 51-C برانچ کے تعمیراتی مراحل جاری ہیں۔ اس وقت پلنتھ بھرائی کے کام کے لیے تعمیراتی سامان کی فوری ضرورت ہے۔
تمام اہلِ خیر حضرات، مخیر احباب اور دینی و تعلیمی خدمت سے محبت رکھنے والے حضرات سے نہایت مؤدبانہ گزارش ہے کہ اپنی استطاعت کے مطابق اس کارِ خیر میں تعاون فرمائیں۔
🧱 درکار تعمیراتی سامان
🔹 3 ٹن سریا — فی ٹن 2,55,000 روپے
🔹 300 بوریاں سیمنٹ — فی بوری 1,500 روپے
🔹 8 ڈمپر بجری — فی ڈمپر 30,000 روپے
🔹 4 ڈمپر گرش — فی ڈمپر 35,000 روپے
🔹 12 کلو تار — 7,000 روپے
یہ تعمیراتی کام آپ کے تعاون سے ہی آگے بڑھ سکتا ہے۔ آپ رقم کی صورت میں یا کسی ایک تعمیراتی سامان کی ذمہ داری لے کر بھی اس نیک کام میں حصہ لے سکتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کے مال، جان اور وقت میں برکت عطا فرمائے اور اس مسجد کی تعمیر میں آپ کے تعاون کو صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲
💳 تعاون کے لیے اکاؤنٹس
1️⃣ HBL Bank
Account Title: Muhammad Shahbaz Ahmed
Account Number: 22727000778803
IBAN: PK55HABB0022727000778803
Branch: Karachi – Korangi No. 2
2️⃣ Dubai Islamic Bank
Account Title: Muhammad Shahbaz Ahmed
Account Number: 0625551001
IBAN: PK67DUIB0000000625551001
3️⃣ Meezan Bank
Account Title: Muhammad Shahbaz Ahmed
Account Number: 00300112386676
IBAN: PK14MEZN0000300112386676
Branch: Meezan Digital Centre
4️⃣ JazzCash / Easypaisa
📱 0333-3695027
📞 مزید معلومات، تصدیق یا تعاون کے لیے اسی نمبر پر رابطہ فرمائیں۔
جزاکم اللہ خیراً کثیراً