The petrichor school

The petrichor school Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The petrichor school, College & University, Karachi.

Our Vision:
Every child is Known, Safe, Inspired, Challenged & Empowered.
📞 Contact: 0333-2226854
🏦 Account Title: The Petrichor School
IBAN: PK38 SONE 0009 8200 1575 5211

18/08/2026

🫀

17/08/2026
16/08/2026

جامعہ بیت العتیق کے شعبۂ بنات کے لیے تعاون کی درخواست

الحمدللہ، شعبۂ بنات کے لیے ایک مکان کرائے پر حاصل کرلیا گیا ہے۔ طالبات کی منتقلی سے پہلے اسے رہائش اور تعلیم کے قابل بنانے کے لیے چند ضروری کام فوری طور پر مکمل کرنے ہیں:

* ضروری تعمیر و مرمت
* رنگ و روغن
* کھڑکیوں اور دروازوں کی مرمت و تنصیب
* الیکٹرک وائرنگ، تاریں اور لائٹس
* انورٹر پنکھے
* فرش کے کام کے لیے سیمنٹ، ریتی اور بجری
* چھت پر طالبات کے استعمال کے لیے چھپرا / شیڈ
* سولر سسٹم، تاکہ بجلی کے مستقل اخراجات کم کیے جاسکیں
* دیگر ضروری چھوٹے کام

آپ چاہیں تو کسی ایک کام کی مکمل ذمہ داری لے لیں، مطلوبہ سامان فراہم کردیں یا اپنی استطاعت کے مطابق رقم کے ذریعے حصہ شامل کردیں۔

کوشش ہے کہ یہ تمام کام جلد مکمل ہوں اور طالبات کو ایک محفوظ اور مناسب جگہ پر منتقل کیا جاسکے۔

اللہ تعالیٰ اس تعاون کو آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے صدقۂ جاریہ اور ان بچیوں کی تعلیم و تربیت میں مستقل اجر کا ذریعہ بنائے۔ آمین۔

رابطہ / واٹس ایپ: 0333-2226854

جامعہ بیت العتیق — جہاں زندگیاں بنتی ہیں

14/08/2026

The Petrichor School
A Project of Jamia Bait-ul-Atiq

Independence Day Celebration 2026
Proudly celebrating the spirit of freedom with a Flag Hoisting Ceremony.
A day of unity, patriotism, and love for Pakistan.

11/04/2026

لڑکیاں نگاہ جھکا کر چلے تو وقار جھلکتا ہے،
اور لڑکے نظریں جھکا لے تو ادب اور کردار کی خوبصورتی عروج پر نظر آتی ہے۔ ✨

الحمدللہ، The Petrichor School کے طلبہ نہ صرف تعلیم میں بلکہ اخلاق میں بھی مثال قائم کر رہے ہیں۔
یہی اصل تربیت ہے… یہی اصل خوبصورتی ہے۔ 🌿

11/04/2026

Address

Karachi
75010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The petrichor school posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to The petrichor school:

Shortcuts

Share