15/03/2026
وفاقی حکومت نے 20 اور 21 مارچ کو عیدالفطر کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
ہفتے میں پانچ یا چھ دن کام کرنے والے تمام دفاتر میں جمعہ اور ہفتہ کو عید تعطیلات ہونگی، نوٹیفیکیشن
22 مارچ کو اتوار کے باعث عام تعطیل ہی ہوگی، 23 مارچ کو بھی یوم پاکستان کی چھٹی ہوگی
عید الفطر پر سرکاری ملازمین کو جمعہ، ہفتہ، اتوار اور سوموار کی 4 چھٹیاں ہونگی