Madarsa Jamia-Tul-Elam

Madarsa Jamia-Tul-Elam Under the Supervision of Ustad-Ul-Ulama Hazrat Molana Muhammad Azhar Sahab DB

15/04/2026

🎤الحمدللہ اسکول سسٹم میں

امید سے بڑھ کر ایڈمیشن آئیں ہیں

🚨۔۔۔بس یاد رہیں کہ اسکول داخلے صرف 30اپریل تک ہوں گے۔۔۔!
📢پھر داخلوں کا سلسلہ
بندہو جائے گا یعنی سال بھر

داخلیں نہیں ہوں گے۔
🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀

15/04/2026

🟣فاسٹ ٹریک اسکول سسٹم۔۔۔!
🟣وقت کی بچت اور بہترین مستقبل کی بنیاد۔۔۔!
🟣زمانہ تیزی سے بدل رہا ہے۔۔۔تعلیم کے تقاضے بھی بدل رہے ہیں ۔۔۔!

🏢جامعۃ العلم اسکول سسٹم نے
بچیوں کے لیے ایک ایسا جامع اور مختصر نظام تیار کیا ہے جو کم وقت میں بنیادی تعلیمی صلاحیتیں پیدا کرسکیں۔۔۔اور دینی و عصری

میدان میں آگے بڑھنا آسان ہو

▫️اب الگ سے ٹیوشن کی ضرورت نہیں ہوگی

🖥️نمایاں خصوصیات۔۔۔۔!

🔹درست اردو زبان لکھنا اور پڑھنا

🔹بنیادی انگریزی زبان سمجھنا،لکھنا۔۔ پڑھنا

🔹ریاضی کی بنیادی مہارتیں

🔹سائنس اور معاشرتی بنیادی معلومات

🛣️یہ پروگرام فی الحال مڈل تک صرف لڑکیوں کے لئے ہے

📢آغاز:30مارچ 2026ء
بروز پیر

📞 رابطہ: یحییٰ اظہر
03121813988

📢محترم والدین! اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی بیٹی۔۔۔!  ◾ تجوید کے ساتھ پختہ قرآن مجید حفظ کریںتو آئیے۔۔۔!🔹حفظ قرآن کریم کے س...
30/03/2026

📢محترم والدین! اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی بیٹی۔۔۔!
◾ تجوید کے ساتھ پختہ قرآن مجید حفظ کریں

تو آئیے۔۔۔!

🔹حفظ قرآن کریم کے ساتھ ساتھ
مکتب تعلیم القرآن بورڈ کا تربیتی نصاب


🔹 ماہانہ جائزوں کی شاندار ترتیب

🔹عرب قراء کی تلاوتیں سنانے کا اہتمام

🔹اکابرین کے بیانات اور بہترین تربیتی ماحول

🏪آغاز داخلہ:4 اپریل بروز ہفتہ 2026ء

▫️داخلوں کا وقت:
صبح 8سے شام 5بجے تک

جامعۃ العلم للبنات لانڈھی کراچی
📞03121813988.

17/03/2026
25/02/2026

🌹اللہم لک الحمد ولک الشکر🌹
مجموعی رزلٹ بہت شاندار رہا
🌱4طالبات نے گولڈن ممتاز یعنی 500سے اوپرنمبرات حاصل کئے ہیں
1:بنت اسلم خاصہ اول{551}
2:بنت جاوید خاصہ اول{519}
3:بنت اسلم خاصہ اول {507}
4:بنت قاری محمد طاھر
عالیہ دوم{516}

🪴🪴🪴🪴🪴🪴🪴🪴🪴

25/02/2026

🪴🪴۔۔الحمدللہ۔۔ 🪴🪴
وفاق المدارس پاکستان بورڈ میں جامعۃ العلم للبنات کی اکثر طالبات ممتاز اور جیدجداً کی بہترین نمبرات سے پاس ہوئیں ہیں
ایک طالبہ بنت اسلم صرف چند نمبرات سے بورڈ پوزیشن سے رہ گئ (قدر اللّٰہ ما شاء فعل).
🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌲

🌲🌲🌲🌿🌿🌿🌿 🌲🌲آئیے۔۔۔!!دینی علوم حاصل کرنے والے مستحق طلبہ اور طالبات کو کتابیں فراہم کرنے میں ھمارا ساتھ دیں تعاون کے لیے ر...
17/02/2026

🌲🌲🌲🌿🌿🌿🌿 🌲🌲آئیے۔۔۔!!
دینی علوم حاصل کرنے والے مستحق طلبہ اور طالبات کو کتابیں فراہم کرنے میں ھمارا ساتھ دیں

تعاون کے لیے رابطہ کریں
حضرت شیخ عرفان صاحب
جاز کیش :
03082370419

مفتی یحیی اظہرصاحب
ایزی پیسہ:
03410224142
میزان اکاؤنٹ
MUHAMMAD YAHYAA
A/c no:01230103674064
Meezan Bank
(BIN QASIM BR-KARACHI)

🌱🪾🪴🍀🌲🌾🪻🪴

Address

ریڑھی روڈ نیو مظفر آباد کالونی لانڈھی کراچی
Karachi

Opening Hours

Monday 07:00 - 22:00
Tuesday 07:00 - 22:00
Wednesday 07:00 - 22:00
Thursday 07:00 - 22:00
Saturday 07:00 - 22:00
Sunday 07:00 - 22:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madarsa Jamia-Tul-Elam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share