Princeford Science School and College Hamidan Chowk Karak

Princeford Science School and College Hamidan Chowk Karak Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Princeford Science School and College Hamidan Chowk Karak, College & University, Karak.

02/04/2026

Admissions Are Now Open!
Give Your Child a Bright Future 🌟
📘 Classes: KG to 9th
Princeford Science School and College Hamidan Chowk Karak
📞 Contact: 0333-9228837 / 0333-0355907
Princeford Science School and College Hamidan Chowk Karak

داخلے جاری ہیں: تعلیمی سیشن 27-2026 🎓​پرنس فورڈ سائنس سکول اینڈ کالج​📍 حمیدان چوک، کرک​تعلیم صرف ڈگری نہیں، بلکہ روشن مس...
31/03/2026

داخلے جاری ہیں: تعلیمی سیشن 27-2026 🎓
​پرنس فورڈ سائنس سکول اینڈ کالج
​📍 حمیدان چوک، کرک
​تعلیم صرف ڈگری نہیں، بلکہ روشن مستقبل کی بنیاد ہے۔ آئیے اپنے بچوں کے بہتر کل کے لیے آج ہی صحیح انتخاب کریں۔
​📚 ہماری خصوصیات
​تجربہ کار اساتذہ: اعلیٰ تعلیم یافتہ اور محنتی ٹیچنگ اسٹاف۔
​جدید طریقہ تدریس: بچوں کی ذہنی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے جدید سہولیات۔
​اخلاقی تربیت: تعلیم کے ساتھ ساتھ بہترین کردار سازی پر خصوصی توجہ۔
​دوستانہ ماحول: بچوں کے لیے ایک محفوظ اور پرسکون تعلیمی فضا۔
​🏫 دستیاب کلاسز
​کے جی (KG) سے نویں (9th) جماعت تک
​داخلے پہلے آئیے، پہلے پائیے کی بنیاد پر جاری ہیں۔
​⚠️ ضروری معلومات
​📅 کلاسز کا باقاعدہ آغاز: 1 اپریل 2026
​🎁 خصوصی پیشکش: محدود نشستیں دستیاب ہیں، تاخیر سے بچنے کے لیے آج ہی رابطہ کریں!
​📞 رابطہ برائے معلومات و داخلہ
​اگر آپ کا کوئی سوال ہو یا اسکول کا دورہ کرنا چاہیں تو درج ذیل نمبرز پر کال کریں:
​0355907 333 92+
​9228837 333 92+
​پرنس فورڈ سائنس سکول اینڈ کالج – جہاں خوابوں کو حقیقت کا رنگ ملتا ہے!

14/03/2026
09/03/2026

پرنس فورڈ سائنس سکول اینڈ کالج، حمیدان چوک کرک میں کلاس کے جی سے ہفتم تک سالانہ امتحانات جاری ہیں۔ طلبہ و طالبات اپنی محنت اور لگن کے ساتھ امتحانات میں حصہ لے رہے ہیں۔
🎓 Admission Open:
نئے تعلیمی سیشن کے لیے داخلے KG سے لے کر 9th کلاس تک جاری ہیں۔
✨ ہماری خصوصیات:
• معیاری تعلیم اور بہترین تدریسی ماحول
• تجربہ کار اور محنتی اساتذہ
• نظم و ضبط اور اخلاقی تربیت پر خصوصی توجہ
• طلبہ کی ہمہ جہت شخصیت کی تعمیر
والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے بروقت داخلہ یقینی بنائیں۔
📍 Princeford Science School & College
حمیدان چوک، کرک
رابطہ: 03339228837
03330355907

04/04/2025

پرنس فورڈ سائنس سکول اینڈ کالج حمیدان چوک عید الفطر کی تعطیلات ختم ہو نے کے بعد کل بروز ہفتہ بمطابق 5 اپریل کو کھلے گا۔
بحکم پر نسپل عامر نعمان صاحب
پرنس فورڈ سائنس سکول اینڈ کالج حمیدان چوک کرک

اعلان پرنس فورڈ سائنس سکول اینڈ کالج حمیدان چوک کرک میں موسم سرما کے تعطیلات کے بعد کل 6 جنوری 2025 کو کلاسز دوبارہ شروع...
05/01/2025

اعلان
پرنس فورڈ سائنس سکول اینڈ کالج حمیدان چوک کرک میں موسم سرما کے تعطیلات کے بعد کل 6 جنوری 2025 کو کلاسز دوبارہ شروع ہوں گے

موسم سرما کی چھٹیوں کے بعد، ہم مین کیمپس میں اپنے پرائمری، مڈل، ہائی اور سیکنڈری سکول کے طلبہ و طالبات کو دوبارہ خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرنسپل: عامر نعمان صاحب
سکول انتظامیہ: پرنس فورڈ سائنس سکول اینڈ کالج حمیدان چوک کرک
+923135271904

معزز سرپرست و  والدین کرام ! السلام و علیکم۔ادارہ ہذا نے  موسم سرما کی تعطیلات  میں توسیع کر دی گئی ہے ۔لہٰذا ادارہ ہذا ...
31/12/2024

معزز سرپرست و والدین کرام ! السلام و علیکم۔
ادارہ ہذا نے موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے ۔لہٰذا ادارہ ہذا 6 جنوری 2025 بروز پیر سے کھلا ہوگا۔پیر سے اپنے بچوں کے حاضری کو یقینی بنائیں ۔ بچوں کے صحت کا خاص خیال رکھیں۔اور سبق کے لئے بٹھائیں ۔
نوٹ ۔کلاس9th کے بورڈ فارم اور بقاياجات 3 جنوری تک لازمی جمع کرے ۔
۔شکریہ
سکول انتظامیہ: پرنس فورڈ سائنس سکول اینڈ کالج حمیدان چوک کرک
03135271904

17/12/2024

The Shining 🌟 of Princeford Science School and College Hamidan Chowk Karak
2nd Term Exam 2024-25
پرنس فورڈسائنس سکول حمیدان

Address

Karak

Opening Hours

Monday 07:00 - 17:00
Tuesday 07:00 - 17:00
Wednesday 07:00 - 17:00
Thursday 07:00 - 17:00
Friday 07:00 - 17:00
Saturday 07:00 - 17:00

Telephone

+923339228837

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Princeford Science School and College Hamidan Chowk Karak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Princeford Science School and College Hamidan Chowk Karak:

Share