Sahibzada Syed Imam Haider Shah Bukhari

Sahibzada Syed Imam Haider Shah Bukhari کچھ اور نہیں کام جگرٓ مجھ کو کسی سے - کافی ہے بس اک نسبتِ سلطانِ مدینہ ﷺ

محفلِ ذکرِ مصطفی ﷺ بسلسلہ سالانہ عُرسِ مبارک عبدالصمد حضرت پیر سید شبیر احمد شاہ بخاری-بمقام آستانہ عالیہ محمدیہ حضوریہ ...
31/03/2026

محفلِ ذکرِ مصطفی ﷺ

بسلسلہ سالانہ عُرسِ مبارک عبدالصمد حضرت پیر سید شبیر احمد شاہ بخاری-

بمقام آستانہ عالیہ محمدیہ حضوریہ دھولر شریف-

آخری نشست و دعاِ خیر کے مناظر-

سالانہ عُرسِ مبارک عبدالصمد حضرت پیر سید شبیر احمد شاہ بخاری-بمقام آستانہ عالیہ محمدیہ حضوریہ دھولر شریف-محفلِ سماء کے م...
28/03/2026

سالانہ عُرسِ مبارک عبدالصمد حضرت پیر سید شبیر احمد شاہ بخاری-

بمقام آستانہ عالیہ محمدیہ حضوریہ دھولر شریف-

محفلِ سماء کے مناظر-

‎"کہہ دو: اللہ کے فضل اور اس کی رحمت پر ہی خوشی منانی چاہیے، یہ اس سے بہتر ہے جو وہ جمع کرتے ہیں۔"‎(سورۃ یونس 10:58)عید ...
21/03/2026

‎"کہہ دو: اللہ کے فضل اور اس کی رحمت پر ہی خوشی منانی چاہیے، یہ اس سے بہتر ہے جو وہ جمع کرتے ہیں۔"
‎(سورۃ یونس 10:58)

عید الفطر صبر، شکر اور رحمت کا انعام ہے —�رمضان کی محنت کے بعد خوشیوں کا خوبصورت تحفہ۔

🤍 دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کے روزے، عبادات اور دعائیں قبول فرمائے، آپ کے دل کو نورِ ایمان سے بھر دے اور آپ کی زندگی میں آسانیاں عطا کرے۔ آمین

سب چاہنے والوں کو عید الفطر بہت بہت مبارک ہو-

الحمدللہ! اللہ پاک  کی  عطا  کردا  توفیق  سے  عمرہ  مکمل  ہو  گیا۔
14/03/2026

الحمدللہ! اللہ پاک کی عطا کردا توفیق سے عمرہ مکمل ہو گیا۔

 اُن ﷺ  کے  آگے  وہ حمزہؓ  کی  جاں  بازیاں شیرِ غُرانے  سطوت  پہ  لاکھوں  سلام جاں  نثارانِ  بدر  و  اُحد  پر  درودحق  ...
13/03/2026

 اُن ﷺ کے آگے وہ حمزہؓ کی جاں بازیاں

شیرِ غُرانے سطوت پہ لاکھوں سلام

جاں نثارانِ بدر و اُحد پر درود

حق گزارانِ بیعت پہ لاکھوں سلام

احد کے مقام پر حضرت امیرِ حمزہؓ کے مزار مبارک اور اسلام کی پہلی مسجد جو آقا کریم نے خود تعمیر فرمائی تھی مسجدِ قباء میں حاضری دیتے ہوئے ۔

گردشیں تھم  گئیں محفلیں  جم  گئیںکملی والے  کی نسبت  پہ  لاکھوں  سلامحوصلہ  دینے  آئے  گی  جو  قبر  میںایسی  نادیدہ  صور...
10/03/2026

گردشیں تھم گئیں محفلیں جم گئیں

کملی والے کی نسبت پہ لاکھوں سلام

حوصلہ دینے آئے گی جو قبر میں

ایسی نادیدہ صورت پہ لاکھوں سلام

کیجیے بند آنکھیں نصیر اور پھر

بھیجیے اُن کی صورت پہ لاکھوں سلام

مدینہ پاک روانگی سے قبل اسلام آباد میں پیربھائیوں سے ملتے ہوئے۔
06/03/2026

مدینہ پاک روانگی سے قبل اسلام آباد میں پیربھائیوں سے ملتے ہوئے۔

محفلِ ذکرِ مصطفی ﷺ بسلسلہ سالانہ عُرس مبارک حضرت الشاہ غلامِ محی الدین قصوری دائم الحضوری  17 اکتوبر 2025آخر میں جامعہ د...
21/10/2025

محفلِ ذکرِ مصطفی ﷺ بسلسلہ سالانہ عُرس مبارک

حضرت الشاہ غلامِ محی الدین قصوری دائم الحضوری

17 اکتوبر 2025

آخر میں جامعہ دائم الحضوری کے استادزہ اور حُفاظِ کرام کی تاج پوشی کروائی گئی

🤲یارسول اللہ آپ کے چاہنے والوں کی خیر
14/10/2025

🤲یارسول اللہ آپ کے چاہنے والوں کی خیر

گزشتہ شام دھول مردانہ گاوں میں دعوت افطار کے پروگرام میں شرکت
29/03/2025

گزشتہ شام دھول مردانہ گاوں میں دعوت افطار کے پروگرام میں شرکت

گزشتہ رات کمالیہ 6روزہ محفل ختم نبوّت پروگرام میں صدارت فرماتے ہوئے ابوالزاہد صاحبزادہ سید پیر امام حیدر شاہ بخاری صاحب ...
28/03/2025

گزشتہ رات کمالیہ 6روزہ محفل ختم نبوّت پروگرام میں صدارت فرماتے ہوئے ابوالزاہد صاحبزادہ سید پیر امام حیدر شاہ بخاری صاحب (ایڈمن )

Address

درگاہ عالیہ خواجہ دائم الحضوری قصوری قصور شریف
Kasur
0786

Telephone

+3214061500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahibzada Syed Imam Haider Shah Bukhari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Sahibzada Syed Imam Haider Shah Bukhari:

Share