29/09/2026
✨ Inauguration of IT Lab | 29 September 2026 ✨
A proud milestone for Government Syed Chiragh Shah Associate College (W), Kot Murad Khan, Kasur, as the new IT Lab was inaugurated under the Chief Minister’s Initiative for Establishment of IT Labs in Colleges by the Higher Education Department (HED). This modern facility will provide students with enhanced opportunities for digital learning, practical skills, and technological development. 💻🎓
✨ آئی ٹی لیب کا افتتاح | 29 ستمبر 2026 ✨
گورنمنٹ سید چراغ شاہ ایسوسی ایٹ کالج (W)، کوٹ مراد خان، قصور میں چیف منسٹرز انیشی ایٹو فار اسٹیبلشمنٹ آف آئی ٹی لیبز اِن کالجز کے تحت ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ (HED) کی جانب سے نئی آئی ٹی لیب کا افتتاح ایک اہم سنگِ میل ہے۔ یہ جدید سہولت طالبات کو ڈیجیٹل تعلیم، عملی مہارتوں اور جدید ٹیکنالوجی کے میدان میں بہتر مواقع فراہم کرنے میں معاون ثابت ہوگی۔ 💻🎓