Dar ul Uloom Zia ul Sunnah

Directions

Dar ul Uloom Zia ul Sunnah قرآن وحدیث

03/09/2026

✨مدیر دارالعلوم ضیاء السنہ فضیلۃ الشیخ قاری اسماعیل میرمحمدی حفظہ اللہ کی جلوپارک میں کرکٹ کھیلتے ہوۓ/بیٹنگ کےشاندارمناظر

03/09/2026

✨دارالعلوم ضیاء السنہ اورخدیجۃ الکبری اسلامک سنٹر کے طلباءآرمی میوزیم لاہور اور سوزوواٹرپارک میں خوب انجواۓکرنےکےںعدجلوپارک میں کھاناکھاتےہوۓ

03/09/2026

✨دارالعلوم ضیاء السنہ میں شعبہ حفظ القرآن کےششماہی امتحانات کے موقع پرفضیلۃ الشیخ قاری عبدالرؤف مناوی صاحب کی آمد/خوبصورت استقبال

✨کل بعدازنمازظہران شاءاللہ الرحمن
31/08/2026

✨کل بعدازنمازظہران شاءاللہ الرحمن

🌸✨ دارالعلوم ضیاء السنہ ✨🌸📖 شعبہ ناظرۃ القرآن الکریمالحمدللہ! شعبہ ناظرۃ القرآن الکریم میں طلباء کی مسلسل بڑھتی ہوئی تعد...
29/08/2026

🌸✨ دارالعلوم ضیاء السنہ ✨🌸
📖 شعبہ ناظرۃ القرآن الکریم
الحمدللہ! شعبہ ناظرۃ القرآن الکریم میں طلباء کی مسلسل بڑھتی ہوئی تعداد اہلِ محلہ اور والدین کے بھرپور اعتماد کی روشن دلیل ہے۔ 🌟
📚 منظم تعلیمی و تربیتی نظام،
📝 باقاعدہ ماہانہ امتحانات،
📊 طلبہ کی کارکردگی کا مسلسل جائزہ،
👨‍👩‍👦 والدین کو بروقت آگاہی،
اور 🏆 شاندار نتائج اس شعبے کی نمایاں خصوصیات ہیں۔
یہ کامیابیاں اساتذہ کرام کی اخلاص بھری محنت، مسلسل توجہ اور بہترین تربیتی کاوشوں کا ثمر ہیں۔ 🌹
اور بلاشبہ اس پورے نظام کی بہترین نگرانی، سرپرستی اور تعلیمی ترقی کے لیے فضیلۃ الشیخ قاری اسماعیل میرمحمدی حفظہ اللہ، مدیر الجامعہ، مرکز ہٰذا کی مخلصانہ کاوشیں قابلِ تحسین ہیں۔ ✨
🤲 اللہ تعالیٰ ان تمام کاوشوں کو شرفِ قبول بخشے اور دارالعلوم ضیاء السنہ کو تعلیمِ قرآن، تربیتِ نسل اور خدمتِ دین کے میدان میں مزید ترقی و استحکام عطا فرمائے۔ آمین! 🌺

13/08/2026

✨خدیجۃ الکبری اسلامک سنٹر میں یوم آزادی کے حوالے سے طلباء سے خصوصی گفتگو
🎤Qari Anas Ismaeel MeerMuhammadi

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہامید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ *13 اگست بروز جمعرات، بعد نمازِ ظ...
12/08/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔

آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ *13 اگست بروز جمعرات، بعد نمازِ ظہر* 🕌
*یومِ آزادی* کے حوالے سے *خدیجۃ الکبریٰ اسلامک سینٹر* میں ایک خصوصی پروگرام منعقد کیا جائے گا۔ 🇵🇰✨

اسی پروگرام میں *شماہی امتحانات* کے *طلبہ کے نتائج کا اعلان* اور *نمبر نمایاں طلبہ میں انعامات کی تقسیم* بھی کی جائے گی۔ 🏆📜
تمام احباب سے شرکت کی پرزور اپیل کی جاتی ہے
🖋️ قاری انس اسماعیل میرمحمدی
نائب پرنسپل خدیجۃ الکبری اسلامک سنٹر

✨ان شاءاللہ الرحمن
11/08/2026

✨ان شاءاللہ الرحمن

ڈیٹ شیٹ ششماہی امتحانات برائے دارالعلوم ضیاءالسنہ راجہ جنگ ضلع قصور
05/08/2026

ڈیٹ شیٹ ششماہی امتحانات برائے دارالعلوم ضیاءالسنہ راجہ جنگ ضلع قصور

Address

راجہ جنگ
Kasur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dar ul Uloom Zia ul Sunnah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share