27/05/2026
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
✨ عید الاضحی مبارک ✨
الرحیم کڈ یونیورسٹی کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو عید الاضحی کی دِلی مبارکباد۔ 🌙
اللہ تعالیٰ اس مبارک دن کی برکتوں سے آپ کے گھروں کو خوشیوں، رحمتوں، امن اور آسانیوں سے بھر دے، اور ہمیں اخلاص، تقویٰ اور محبت کے ساتھ زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔ 🤍
تقبل الله منا ومنكم صالح الأعمال
اللہ تعالیٰ ہماری عبادات، قربانیاں اور نیک اعمال قبول فرمائے۔ آمین۔