Govt Boys Higher Secondary School Khan Bela

Govt Boys Higher Secondary School Khan Bela Education Like
Comment
Share

28/09/2025
❤️عیدمیلاالنبی مبارک❤️
05/09/2025

❤️عیدمیلاالنبی مبارک❤️

22/08/2025

Highly recomemded❤️

Medical & health

Annual Result Day 2025Prize distribution ceremony at Govt boys Higher Secondary School Khan Bela     👨🏻‍🎓
04/04/2025

Annual Result Day 2025
Prize distribution ceremony at Govt boys Higher Secondary School Khan Bela



👨🏻‍🎓

استاد محترم جناب غلام نازک گسورہ صاحب کے ناماستاد کا مرتبہ استاد کی قدر و قیمت کا نعم البدل نہیں...انسان کی پہلی درسگاہ ...
16/12/2023

استاد محترم جناب غلام نازک گسورہ صاحب کے نام

استاد کا مرتبہ استاد کی قدر و قیمت کا نعم البدل نہیں...
انسان کی پہلی درسگاہ ماں کی گود ہے اور پھر ماں اپنے لخت جگر کو استاد کے حوالے کر دیتی ہے اس وقت وہ ایک بے قیمت پتھر کی مانند ہوتا ہے جسکو استاد تراش کر ہیرا بنا دیتا ہے ماں باپ بچوں کو زمیں پر قدم بقدم چلنا اٹھنا بیٹھنے کا سلیقہ سیکھاتے ہیں لیکن استاد اسے دنیا میں آگے بڑھنا سیکھاتے ہیں استاد وہ عظیم ہستی ہیں جو اسکو انسان بنا دیتا ہے اور انسان کو حوانیت سے نکال کر انسانیت کے گر سے آشنا کراتا ہے لیکن ان کا صحیح ادراک تب ہوتا ہے جب آپ کسی اور زمانے میں دور فاصلے سے زندگی کو دیکھتے ہیں تب اندازہ ہوتا یے کہ آپ کی شخصیت کی عمارت میں ایک ایک اینٹ کس نے اور کیسے لگائی
بڑے ادب اور خلوص کے ساتھ استاد محترم غلام نازک صاحب کو بہترین مدت ملازمت کے بعد ریٹائرمنٹ پر مبارکباد اور خراج تحسین پیش کرتا ہوں ۔اللہ پاک محترم غلام نازک صاحب کو عمر درازی کے ساتھ مزید عزتوں کی برکتوں سے ہمکنار فرمائے۔ آمین

 شاگرد کا استاد پر تشددیہ قوم کبھی نہیں سدرھے گی خان بیلہ ہائی سکول کے استاد محترم جناب شاہد رفیق صاحب پر حملے کی پرزور ...
05/09/2022


شاگرد کا استاد پر تشدد
یہ قوم کبھی نہیں سدرھے گی خان بیلہ ہائی سکول کے استاد محترم جناب شاہد رفیق صاحب پر حملے کی پرزور مذمت کرتا ہوں اور حکام اعلیٰ سے گرفتاری کا مطالبہ کرتا ہوں😡😡😡😡

Address

Khan Bela
Khan Bela
64040

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 14:00
Saturday 08:00 - 14:00

Telephone

+92685570219

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Boys Higher Secondary School Khan Bela posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share