20/08/2026
کاروبار کو برانڈ بنانے کے لیے صرف پوسٹس نہیں، ایک مکمل نظام چاہیے
Building a Brand Takes More Than Social Media Posts
یہ ویڈیو Brand Building Program کے ایک سیشن کا مختصر حصہ ہے، جہاں بتایا گیا ہے کہ صرف فیس بک اور انسٹاگرام پر پوسٹس لگانے سے کاروبار مضبوط برانڈ نہیں بنتا۔
اگر آپ اپنے کاروبار کو منظم طریقے سے برانڈ بنانا چاہتے ہیں تو BT University کے Brand Building Program میں شامل ہوں۔ مزید معلومات اور رجسٹریشن کے لیے ابھی واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
BT University _ 0321 1113921 | 0309 6660975 | 0314 4195394
#کاروبار #برانڈنگ