Khanewal Academy of Sciences

Khanewal Academy of Sciences A place of learning,a powerhouse of Knowledge and understanding , a site of knowing how to apply edu

06/09/2025
    #اسسٹنٹ   *محکمہ پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس میں بطورِ اسسٹنٹ  کی شاندار بھرتیاں**Last Date: 08-09-2025*تعلیم : 16 سا...
06/09/2025


#اسسٹنٹ

*محکمہ پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس میں بطورِ اسسٹنٹ کی شاندار بھرتیاں*
*Last Date: 08-09-2025*
تعلیم : 16 سالہ گریجویشن / ایم اے / بی ایس یا زیادہ
عمر: 21 تا 33 (مرد) 21 تا 36 (خواتین)
ماہانہ تنخواہ: -/236,647 روپے
_📌اس میں پورے پنجاب سے مرد و خواتین اپلائی کر سکتے ہیں_

اس پوسٹ کی تیاری کے لیے ہمارا ان لائن سیشن تین ستمبر 2025 سٹارٹ ہو رہا ہے جس کی ٹائمنگ رات آٹھ سے نو بجے ہے
ہفتے میں پانچ دن زوم پر کلاس ہوگی
پی ڈی ایف میں بکس اور نوٹس فراہم کیے جائیں گے
اہم عنوانات کی ریکارڈنگ بھی آپ کو فراہم کی جائے گی
روزانہ ایک ٹیسٹ ہوگا
ہفتہ وار اسائنمنٹ دی جائے گی
ہفتہ وار ٹیسٹ بھی ہوگا
سیشن کے آخر میں موک ٹیسٹ ہوگا
آج ہی اپنی رجسٹریشن مکمل کریں اور ہمارے اس سیشن کا حصہ بنیں
رجسٹریشن کی تفصیلات کے لیے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں

15/07/2025

          والدین بچوں کی تعلیم پر اس لیے خرچ کرتے ہیں تاکہ وہ تعلیم کے بعد ایک باعزت روزگار کما سکیں وطن عزیز چونکہ کافی...
15/07/2025






والدین بچوں کی تعلیم پر اس لیے خرچ کرتے ہیں
تاکہ وہ تعلیم کے بعد ایک باعزت روزگار کما سکیں
وطن عزیز چونکہ کافی عرصے سے نازک موڑ سے گزر رہا ہے اور پاکستان میں جابز بہت کم ہیں
مقابلہ بہت سخت ہے
شہروں میں رہنے والے لوگ تو اکیڈمیز میں جا کر تیاری کر سکتے ہیں مگر جو لوگ دور دراز علاقوں میں رہتے ہیں ان کے لیے تیاری کرنا مشکل ہے جبکہ پیپر سب امیدواران کے لیے ایک جیسا ہوتا ہے تو اس ان حالات میں آپ آ ن لائن کلاسز جوائن کر سکتے ہیں
کیونکہ آن لائن کلاسز آپ کو گھر بیٹھے تیاری کاموقع
دیتی ہیں چاہے آپ دیہات میں ہوں یا شہر میں۔
آنے جانے کا وقت بچتا ہے، جو آپ اپنی پڑھائی کو دے سکتے ہیں
بڑے شہروں کے تجربہ کار اساتذہ سے سیکھنے کا موقع، وہ بھی آپ کے موبائل پر۔
لیکچر دوبارہ سننے کی سہولت سے مشکل نکات کو بار بار سمجھا جا سکتا ہے
آن لائن اکیڈمی میں اپ ٹو ڈیٹ MCQs، نوٹس، دستیاب ہوتے ہیں
آن لائن اکیڈمیز والے آپ کو آنے والی مختلف جابز کے بارے میں بھی وقتا فوقتا بتاتے رہتے ہیں اور ماڈل پیپرز فوری دستیاب ہوتے ہیں۔
ہر صبح یہ سوچیں کہ آپ کی محنت کا نتیجہ ایک اچھی سرکاری نوکری کی صورت میں نکلے گا۔
“میں نہیں کر سکتا” کو “میں ضرور کر سکتا ہوں” میں بدلیں — یہی پہلا قدم ہے کامیابی کا
روزانہ ایک ٹاپک مکمل کرنے کا ہدف بنائیں۔ چھوٹی کامیابیاں بڑی کامیابی کی طرف لے جاتی ہیں۔
اُن امیدواروں کی کہانیاں جانیں جنہوں نے آن لائن تیاری سے کامیابی حاصل کی — ان سے حوصلہ ملے گا۔
آن لائن کلاسز میں سوال پوچھنے کی آزادی ہوتی ہے، فائدہ اٹھائیں۔
فیس بک، واٹس ایپ اور ٹیلیگرام گروپس صرف وقت ضائع کرنے کے لیے نہیں، علم کے تبادلے کے لیے استعمال کریں۔
جب آپ اچھے لیکچر دیکھیں گے تو خودبخود سیکھنے کا شوق پیدا ہوگا۔
خود کو ایک رُوٹین میں لائیں۔ روزانہ مخصوص وقت پر کلاس جوائن کرنا عادت بنائیں۔

آپ کے لیے رہنمائی سے لے کر تقرری تک مکمل آن لائن سپورٹ

ہفتہ وار ٹیسٹ، ماہانہ جائزہ اور مقابلے کے امتحانات جیسا ماحول

تجربہ کار اساتذہ کی براہِ راست رہنمائی

ریکارڈڈ لیکچرز + لائیو سیشنز

کم فیس میں معیاری تعلیم
موبائل فرینڈلی پلیٹ فارم، جہاں کہیں بھی، جب چاہیں
تو پھر دیر کس چیز کی؟

آج سے ہی ہمارا جنرل نالج کا سیشن جوائن کریں
جس کی ٹائمنگ رات آٹھ سے نو بجے ہے

Jobs
18/06/2025

Jobs

*Breaking News:* *PPSC Advertisement No 14:*  *Assistant BPS-16*   *S & GAD* department  No of Posts 108 has been announ...
19/07/2024

*Breaking News:*

*PPSC Advertisement No 14:*

*Assistant BPS-16*

*S & GAD* department

No of Posts 108 has been announced.....

*Qualifications:* BA/BS 2nd Division

*Age Limit:* 18 to 25+ 5 = 30 for Male
18 to 25+ 8 = 33 for Female

*Syllabus:*. One Paper GK

30/03/2024

ریاضی نہم
کو پاس کرنے کا
نہایت آسان فارمولا

جو کوئی طالب علم ریاضی کے پیپر سے بہت زیادہ پریشان ھے کہ کیسے پاس کرے گا
ان کے لیے بالکل آسان فارمولا
تمام یونٹس کے آخر میں دیے گئے MCQs لازمی کریں
ان سے ملیں گے=15نمبر

ریاضی کی کتاب کے آخر میں دی گئی آ خری 20 تعریفیں یاد کر لیں
ان سے ملیں گے 10 نمبر

یونٹ نمبر 12 سے تمام مسئلے یاد کر لیں
ایک مسئلہ لازمی آئے گا
اس کے ملیں گے= 8نمبر

مشق 9.1 ,9.3, 7.1, 7.2 8.1 کرنے سے 10 نمبر مل جائیں گے
اور اگر

لانگ کے لیے
مشق نمبر 1.6 اور 3.4
کے تمام سوالات کر لیں
ان میں سے لانگ لازمی آئیں گے
ان سے ملیں گے = 8نمبر

اس طرح آپ تقریباً 51 نمبر بالکل آسانی سے حاصل کر سکتے ہیں
تو فکر کرنےکی ضرورت نہیں بس اوپر والے فارمولے پر عمل کرنا شروع کر دیں کل پیپر ھے

Address

Star Plaza Block #12 , Steert# 1 , Near Bank Of Punjab Khanewal
Khanewal

Telephone

+923336995800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khanewal Academy of Sciences posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share